اپنا ویب ایجنٹ خود بنائے

یہ ڈیجیٹل مکھی خود کار انداز میں ویب ٹو ویب منڈلاتی رہتی ہے، اور وہاں سے معلومات اور خبریں وغیرہ نکال کر ایک جگہ جمع کرتی رہتی ہے۔ آپ ویب میکرو یا انٹرنیٹ ایجنٹ بھی کہ سکتے ہیں، یہ مطلوبہ ہدف تک جا کر فالتو معلومات، اشتہارات اور پاپ اپ وغیرہ کو نظرانداز کرتے ہوئے صرف معلومات ہی کشید کرتا ہے، پھر ان معلومات کو HTML یا TEXT FORMAT میں محفوظ کیا جا سکتا ہے، اس کا آزمائشی ورژن اور دیگر تفصیلات مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

شکریہ : اک دوست کا ۔ ۔ ۔
کلک کریں
 

رند

محفلین
بہت شکریہ جناب لیکن مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی کہہ اس سافٹ ویر کا فائدہ کیا ہے؟
 
Top