ابن سعید
خادم
اردو محفل میں خوش آمدید!یہ اسٹیشن کیا ہوتا ہے
آپ یہ سوال کس سیاق و سباق میں پوچھ رہے ہیں؟
اردو محفل میں خوش آمدید!یہ اسٹیشن کیا ہوتا ہے
باقی چرند پرند کے متعلق کچھ لکھ دیں۔میرا 46 فیصد ہو گیا خوس سے باقی کیسے مکمل کروں
وہ تو لکھتا ہی رہتا ہوں کیا تحریروں سے مکمل ہو گا؟باقی چرند پرند کے متعلق کچھ لکھ دیں۔
تحریر کریں یا پروفائل بھریں۔ آپ کا راج ہے بادشاہو!وہ تو لکھتا ہی رہتا ہوں کیا تحریروں سے مکمل ہو گا؟
مطلبتحریر کریں یا پروفائل بھریں۔ آپ کا راج ہے بادشاہو!
کس بات کا ؟
آپ نے اسٹیٹس کو اسٹیشن لکھ دیا تھا اس لیے ہمیں مغالطہ ہوا۔ آپ اپنا اسٹیٹس میسج یا کیفیت نامہ تبدیل کرنے کے لیے بائیں جانب اوپری گوشے میں اپنے نام پر کرسر لے جائیں تو ایک پاپ ڈاؤن مینو نمودار ہوگا۔ اس میں بالکل نیچے کی طرف ایک خانہ ہوگا جہاں آپ اپنی کیفیت درج کر سکتے ہیں، مثلاً آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں وغیرہ۔بہت شکریہ
میرے پروفایل میں لکھا ہوا پارہا ہوں ابھی تک 45 فیصد کمپلیڈ ہے 55 فیصد اسٹیٹس درست کرنے پر ہوگا اس لیے میں نے یہ پوچھ لیا۔
آپ کون سے سعید صاحب سے مخاطب ہیں یہ ہمیں نہیں معلوم لیکن ہمارا تعلق ایک گاؤں سے ہے۔ ہمارے صوبے اتر پردیش کا صدر مقام لکھنؤ ہے۔سعید صاحب آپ کا تعلق لکھنو سے ہے@ابن سعید
ہم بھی سمجھ گئے ہی ہی ہیسعید صاحب آپ کا تعلق لکھنو سے ہے@ابن سعید