عدیل منا
محفلین
جی ہاں اب آپ کرا ہی دیں اپنا تعارف۔ کب تک یوں اجنبی بنے رہیں گے اپنوں کے درمیان۔میرے پرفائل کا بھی 80٪ کام مکمل ہے، مگر میں نے ابھی تک اپنا تعارف پیش نہیں کیا ہے، بس اَب یہ کام بھی سوچ رہا ہوں کہ کر ہی لوں۔ کیونکہ پوسٹیں تو 100 سے ویسے ہی زیادہ ہو ہی چکی ہیں۔
ویسے یا حیرت! آپ کی جوائیننگ 2010 کی ہے اور ابھی تک آپ شمشاد بھائی سے بچے ہوئے ہیں۔ ہمارا تو جینا دوبھر کردیا تھا۔ جہاں ہم جاتے، شمشاد بھائی وہیں پہنچ جاتے، تعارف مانگنے کیلئے۔