سید عمران
محفلین
حیران کیوں ہوتے ہیں ،
اسے کہتے ہیں ،
نہلے پر دہلا
یعنی۔۔۔۔
مستند ہے میرا فرمایا ہوا
حد ہوگئی یعنی کہ کاپی پیسٹ کی بھی!!!حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں!!!!!!!
حیران کیوں ہوتے ہیں ،
اسے کہتے ہیں ،
نہلے پر دہلا
یعنی۔۔۔۔
مستند ہے میرا فرمایا ہوا
حد ہوگئی یعنی کہ کاپی پیسٹ کی بھی!!!حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں!!!!!!!
حد ہوگئی یعنی کہ کاپی پیسٹ کی بھی!!!
مگر ہم تو ناک کی سیدھ میں چل رہے تھے۔۔۔ کب ہوا ہم سے یہ ستمحیران کیوں ہوتے ہیں ،
اسے کہتے ہیں ،
نہلے پر دہلا
ایک گواہی ہماری بھی شامل کر لیجئیےیعنی۔۔۔۔
مستند ہے میرا فرمایا ہوا
اگر آپ ادھر اُدھر توجہ رکھ چلتیں تو شاید یہ ستم نہ ہوتامگر ہم تو ناک کی سیدھ میں چل رہے تھے۔۔۔ کب ہوا ہم سے یہ ستم
پھر تو غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم والا معاملہ ہو جاتا نااگر آپ ادھر اُدھر توجہ رکھ چلتیں تو شاید یہ ستم نہ ہوتا
مگر ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںاوہ یہ معاملہ ہے۔۔۔
الفاظ ملتے ہیں، دعائیہ کلمات ملتے ہیں۔
کہیں ستارے بھی ملتے ہوئے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مطلب کہمگر ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
مطلب کہ
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں؟؟؟؟؟
جی یہ معاملہ ہے۔۔۔اوہ یہ معاملہ ہے۔۔۔
الفاظ ملتے ہیں، دعائیہ کلمات ملتے ہیں۔
تو؟؟؟؟جی یہ معاملہ ہے۔۔۔
الفاظ ملتے نہیں، یہاں ملائے جارہے ہیں!!!
یہ کونسی والی ہنسی ہے؟
کاہلیت دور کرنے کے لیے ہمارے الفاظ کا ہی کاندھا رہ گیا تھا؟؟؟تو؟؟؟؟
کچھ معاملات غیر ارادی ہوتے ہیں ۔۔ کچھ ارادی طور پر بھی تو کرنی چاہئیے نا ورنہ آدمی کاہل ہو جاتا ہے۔
بس پھر مزید والی ہی سمجھیے!!!یہ کونسی والی ہنسی ہے؟
خوش ہونے والی؟
سامنے والے کو خوش کرنے والی؟
مزید والی کا ذکر نہیں کریں گے کہیں ہمیں ہی کھمبا نہ نوچنا پڑے۔