اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پرینک کی جگہ اِن کو کسی کی مالی مدد والی ویڈیوز جو بناتے ہیں وہ زیادہ اچھی ہوتی ہے کسی کی مدد بھی ہوجاتی ہے اور آپ کو ویوز بھی مِل جاتے ہیں
یقین مانیے، مجھے یا تو ادب کے متعلق چینلز یا پھر ڈاکومنٹری چینلز ہی اچھے لگتے ہیں
 
زوجہ اظہر

محفلین
بہت بہت شکریہ لڑی پسند کرنے کے لئے،میں بھی یہ ہی چاہتا ہوں کہ جن لوگوں کے پاس معلومات ہوں وہ لوگ شئیر کریں
تاکہ سیکھنے والے لوگ گھر بیٹھے اردو محفل فورم کےذریعے معلومات کے ساتھ ساتھ کچھ سیکھ بھی سکیں۔
میں نے تو سارے کام یوٹیوب کے لئے ویڈیو ایڈیٹ کرنا اور اسکرین ریکارڈنگ کرنا سب کچھ یوٹیوب سے ہی سیکھا ہے۔
میں یوٹیوب کی ویڈیو کو ایڈیٹ کرنے کے لئے کیمٹیشیا سافٹ وئیر اور کائن ماسٹر کی مدد لیتا ہوں
اور اسکرین ریکارڈنگ کے لئے "اے پاور سوفٹ فری اسکرین ریکارڈنگ" کی مدد لیتا ہوں
اور موبائل سے اسکرین ریکارڈنگ کرنے کے لئے ڈیو اسکرین ریکارڈنگ والا سافٹ وئیر استعمال کرتا ہوں۔
اِس کے علاوہ بھی اگر کسی کو کچھ اور معلومات چاھئیے ہوں تو میں جتنا علم ہوا ضرور بتاونگا انشا اللہ

عبدالقدیر 786 ان کے لنک بھی بتائیے یا تلاش کے لئے انگریزی ہجے
 
2009 کا یوٹیوب چینل ہے آپکا پر ابھی تک ایڈز نہیں لگے
باقائدہ فعالیت کو ابھی آٹھ ماہ کا عرصۂ قلیل گذرا ہے ، اگر آپ صاحبان نے مابدولت کی درخواست کو درخوراعتنا گردان کر دست تعاون دراز کیا تو انشاءاللہ مونیٹائزڈ ہوکر ایڈز سے بھی چینل فیضیاب ہوگا ، کیونکہ ایک ہزار سبسکرائبرز کی شرط ہے جبکہ مابدولت کے سبسکرائبرز زائد از سہہ ہزار ہیں ۔ بہرحال مابدولت عزیزی عبدالقدیر سے چینل کے بارے میں ان کی مثبت یا منفی رائے کے بارے میں مستفسر ہیں ۔ شکریہ:):)
 
199248874_1442088372810760_6909852356265700399_n.jpg

جب سے اِس طرح شیڈول بنا کر کام کررہا ہوں تب سے کام کرنا آسان ہوگیا ہے اور وقت بھی بچ جاتا ہے
 
باقائدہ فعالیت کو ابھی آٹھ ماہ کا عرصۂ قلیل گذرا ہے ، اگر آپ صاحبان نے مابدولت کی درخواست کو درخوراعتنا گردان کر دست تعاون دراز کیا تو انشاءاللہ مونیٹائزڈ ہوکر ایڈز سے بھی چینل فیضیاب ہوگا ، کیونکہ ایک ہزار سبسکرائبرز کی شرط ہے جبکہ مابدولت کے سبسکرائبرز زائد از سہہ ہزار ہیں ۔ بہرحال مابدولت عزیزی عبدالقدیر سے چینل کے بارے میں ان کی مثبت یا منفی رائے کے بارے میں مستفسر ہیں ۔ شکریہ:):)
مونیٹائزڈ ہونے کے لئے تو ایک ہزار سبسکرائبر درکار ہیں اور آپ کے سہہ ہزار ہیں
اور یہ مستفسر کے معنی کیا ہیں وہ بھی بتادیں اتنی خالص اردو ہمیں سمجھ نہیں آتی
 
باقائدہ فعالیت کو ابھی آٹھ ماہ کا عرصۂ قلیل گذرا ہے ، اگر آپ صاحبان نے مابدولت کی درخواست کو درخوراعتنا گردان کر دست تعاون دراز کیا تو انشاءاللہ مونیٹائزڈ ہوکر ایڈز سے بھی چینل فیضیاب ہوگا ، کیونکہ ایک ہزار سبسکرائبرز کی شرط ہے جبکہ مابدولت کے سبسکرائبرز زائد از سہہ ہزار ہیں ۔ بہرحال مابدولت عزیزی عبدالقدیر سے چینل کے بارے میں ان کی مثبت یا منفی رائے کے بارے میں مستفسر ہیں ۔ شکریہ:):)
 
واچ آور کا بھی شرط ہے جوکہ 4 ہزار گھنٹے ایک سال کے اندر پورے کرنے ہوتے ہیں ۔:):)
آپ ویڈیوز کو پارٹ کی صورت میں بنائیں اور زیادہ لمبی لمبی ویڈیوز بنائیں اور شروع میں لوگوں کو بتائیں کہ آج میں ویڈیو کے آخر میں آپ کو کچھ ٹپس دونگا یا کچھ اور بھی ایسا بول سکتے ہیں جس سے لوگوں کو آپ کی ویڈیو میں دلچسپی نظر آئے
 
مابدولت کے چینل پر اردو ناولزکو آڈیو میں پیش کیا جاتا ہے ۔:):)
 
ثمین زارا

محفلین
بہت بہت شکریہ لڑی پسند کرنے کے لئے،میں بھی یہ ہی چاہتا ہوں کہ جن لوگوں کے پاس معلومات ہوں وہ لوگ شئیر کریں
تاکہ سیکھنے والے لوگ گھر بیٹھے اردو محفل فورم کےذریعے معلومات کے ساتھ ساتھ کچھ سیکھ بھی سکیں۔
میں نے تو سارے کام یوٹیوب کے لئے ویڈیو ایڈیٹ کرنا اور اسکرین ریکارڈنگ کرنا سب کچھ یوٹیوب سے ہی سیکھا ہے۔
میں یوٹیوب کی ویڈیو کو ایڈیٹ کرنے کے لئے کیمٹیشیا سافٹ وئیر اور کائن ماسٹر کی مدد لیتا ہوں
اور اسکرین ریکارڈنگ کے لئے "اے پاور سوفٹ فری اسکرین ریکارڈنگ" کی مدد لیتا ہوں
اور موبائل سے اسکرین ریکارڈنگ کرنے کے لئے ڈیو اسکرین ریکارڈنگ والا سافٹ وئیر استعمال کرتا ہوں۔
اِس کے علاوہ بھی اگر کسی کو کچھ اور معلومات چاھئیے ہوں تو میں جتنا علم ہوا ضرور بتاونگا انشا اللہ
بھائی آپ ویڈیو ایڈیٹنگ ٹیوٹوریلز کے لنکس شئر کیجیے۔ مہربانی ہو گی۔
 
مابدولت آپ کا دراز آنلائن والی ایک ویڈیو ملاحظہ کرنے اور اسے لائک کرکے آپ کے چہرۂ انور کے دیدار کی سعادت حاصل کرچکے عزیزی قدیر ۔ کیا یہ آپ ہی ہیں ناں ؟ :):)
 
Top