عبدالقدیر 786
محفلین
جی مابدولتمابدولت آپ کا دراز آنلائن والی ایک ویڈیو ملاحظہ کرنے اور اسے لائک کرکے آپ کے چہرۂ انور کے دیدار کی سعادت حاصل کرچکے عزیزی قدیر ۔ کیا یہ آپ ہی ہیں ناں ؟
جی مابدولتمابدولت آپ کا دراز آنلائن والی ایک ویڈیو ملاحظہ کرنے اور اسے لائک کرکے آپ کے چہرۂ انور کے دیدار کی سعادت حاصل کرچکے عزیزی قدیر ۔ کیا یہ آپ ہی ہیں ناں ؟
پڑھ کر مسرت ہوئیمابدولت آپ کی ہدایت بموجب عمل پیرا ہوچکے ہیں عزیزی عبدالقدیر ۔
آپ میرا یوٹیوب چینل وزٹ کرکے دیکھ لیں الحمدللہ 2017 سے چلا رہا ہوں ابھی تک کوئی ایسا مواد پوسٹ نہیں کیا۔
میں خود یہ ہی سوچتا ہوں کہ لوگ اپنا کتنا قیمتی وقت ایسی روسٹنگ اور گالی گلوچ سے بھری ہوئی ویڈیوز کو دیکھ کر برباد کردیتے ہیں پتا نہیں کیوںآپکے چینل کی بات ہی نہیں ہوئی ہے۔۔۔۔ مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ آپکا چینل ہے اور ہے تو پھر کیسا۔۔۔۔ آپ نے جو لنک دیا تھا ۔۔۔ اس پر کہا ہے کہ motivate کرنے کے لئے۔۔۔ ایسی مثالیں نہ دیں۔۔۔۔
آپ کا چینل اردو سیکھنے والوں کے لیے عمدہ ذریعہ بن سکتا ہے ۔ الفاظ کا تلفظ شاندار ہے ۔ پڑھنے کا انداز خوب ہے۔ سبسکرائب کر لیا ہے ۔ آپ بھی چینل کے لیے ویڈیوز ریکارڈ کرنے سے متعلق کچھ ٹپس دیں تو لوگوں کا بھلا ہو سکتا ہے ۔مابدولت نے بھی یوٹیوب پر ' اردو آڈیو ناول چینل ' کے نام سے اردو ناولز اور اسٹوریز کو اپنی صداکاری میں آڈیو میں پیش کرنے کا ایک چینل بنایا ہے ۔ تمام پیارے محفلین سے گذارش ہے کہ اس چینل کو ضرور ملاحظہ کرکے سبسکرائب کريں اور وویوز دیں ۔ شکریہ ۔۔ ابھی اس چینل پر مایہ ناز ادیب شوکت صدیقی کا مشہور ناول ' جانگلوس ' جاری ہے ، جسے سماعت فرماکر آپ خواتین و حضرات یقینا" لطف اندوز ہوں گے ۔ حوصلہ افزائی کے لیے مابدولت پیارے محفلین کے ممنون ہوں گے ۔لہذا مابدولت آپ خواتین و حضرات کی اپنے چینل پر تشریف آوری پر پیشگی کہتے ہیں۔
مابدولت نے بھی یوٹیوب پر ' اردو آڈیو ناول چینل ' کے نام سے اردو ناولز اور اسٹوریز کو اپنی صداکاری میں آڈیو میں پیش کرنے کا ایک چینل بنایا ہے
آپ میرا یوٹیوب چینل وزٹ کرکے دیکھ لیں
آپ کی آمد سے مسرت ہوئیسبسکرائیبڈ
میں نے بھی امین صدیق بھائی کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کردیا ہےسبسکرائیبڈ
شکریہ کی کیا بات بھائی۔ خوش رہئیے۔آپ کی آمد سے مسرت ہوئی
توقع نہ تھی کہ آپ اِس لڑی پر نظرِ ثانی کریں گی
سبسکرائب کرنے کے لئے شکریہ
آپ کا چینل اردو سیکھنے والوں کے لیے عمدہ ذریعہ بن سکتا ہے ۔ الفاظ کا تلفظ شاندار ہے ۔ پڑھنے کا انداز خوب ہے۔ سبسکرائب کر لیا ہے ۔ آپ بھی چینل کے لیے ویڈیوز ریکارڈ کرنے سے متعلق کچھ ٹپس دیں تو لوگوں کا بھلا ہو سکتا ہے ۔
مابدولت اپنی لائق صد احترام بہنوں ثمین زارا اور گل یاسمین کا مابدولت کے چینل کی پسندیدگی اور تعاون کے لیے تہہ دل سے ممنون ہیں ۔سبسکرائیبڈ
خوش رہیں ایک دوسرے کو سپورٹ کیا کریںمابدولت اپنی لائق صد احترام بہنوں ثمین زارا اور گل یاسمین کا مابدولت کے چینل کی پسندیدگی اور تعاون کے لیے تہہ دل سے ممنون ہیں ۔
بہت بہت شکریہ عزیزی عبدالقدیر ۔میں نے بھی امین صدیق بھائی کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کردیا ہے
ممنون تو ہم بھی ہیں کہ کچھ اچھا اور معیاری سننے کو ملے گا۔ ان شا ء اللہمابدولت اپنی لائق صد احترام بہنوں ثمین زارا اور گل یاسمین کا مابدولت کے چینل کی پسندیدگی اور تعاون کے لیے تہہ دل سے ممنون ہیں ۔
یہ تو بالکل صحیح کہا آپ نے قدیر بھائیخوش رہیں ایک دوسرے کو سپورٹ کیا کریں
اگر کوئی اچھا کام کرے تو
آپ کے بھی دونوں چینلز سبسکرائب کر لیے ہیں ۔ کوکنگ چینل کی تراکیب کافی آسان ہیں ۔ جلد ہی ہولے بھوننے کی تیاری ہے ۔ گرافکس کا اس لیے کہ ہماری فیلڈ ہے ۔خوش رہیں ایک دوسرے کو سپورٹ کیا کریں
اگر کوئی اچھا کام کرے تو
ہم لوگ جب اپنے لوگوں کی چیزوں کو پسند کریں گے تو اُن کی حوصلہ افزائی ہوگی اِس طرح وہ اور محنت کرکے اچھا کام کریں گےیہ تو بالکل صحیح کہا آپ نے قدیر بھائی
جی ہاں بالکل۔ اس سے بہت حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ہم لوگ جب اپنے لوگوں کی چیزوں کو پسند کریں گے تو اُن کی حوصلہ افزائی ہوگی اِس طرح وہ اور محنت کرکے اچھا کام کریں گے
کوکنگ کا یوٹیوب چینل ہم نے اپنی گھر والی کے لئے بنایا تھا پر وہ بہت ہی کم اِس طرف دھیان دیتی ہیں ۔ گرافکس کا کام میں تو چھوڑنے کا سوچ رہا ہوں اِس فیلڈ میں بہت زیادہ مقابلہ بازی ہے ۔ اب میں ویب سائٹ تیار کررہا ہوں اپنی خود کی۔آپ کے بھی دونوں چینلز سبسکرائب کر لیے ہیں ۔ کوکنگ چینل کی تراکیب کافی آسان ہیں ۔ جلد ہی ہولے بھوننے کی تیاری ہے ۔ گرافکس کا اس لیے کہ ہماری فیلڈ ہے ۔
یہ خاکسار و احقر و ہیچمداں بھی آپ کے آبنائے علم و دانش و تفریح پر مہر تائید ثبت کر چکا ہےمابدولت اپنی لائق صد احترام بہنوں ثمین زارا اور گل یاسمین کا مابدولت کے چینل کی پسندیدگی اور تعاون کے لیے تہہ دل سے ممنون ہیں ۔
کس چیز کے متعلق؟اب میں ویب سائٹ تیار کررہا ہوں