گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کوئی تو ہمیں فیروز اللغات تحفتاً دے دے ۔یہ خاکسار و احقر و ہیچمداں بھی آپ کے آبنائے علم و دانش و تفریح پر مہر تائید ثبت کر چکا ہے
کوئی تو ہمیں فیروز اللغات تحفتاً دے دے ۔یہ خاکسار و احقر و ہیچمداں بھی آپ کے آبنائے علم و دانش و تفریح پر مہر تائید ثبت کر چکا ہے
میں آن لائن پڑھنے پڑھانے کے لئے اُستاد اور اساتذہ کی ویب سائٹ تیار کررہا ہوںکس چیز کے متعلق؟
ویب سائٹ فل ٹائم جاب نہیں ہے؟؟
کیا یہ آئیڈیا بہتر ہوگا؟کس چیز کے متعلق؟
ویب سائٹ فل ٹائم جاب نہیں ہے؟؟
زبردست آئیڈیا ہے۔میں آن لائن پڑھنے پڑھانے کے لئے اُستاد اور اساتذہ کی ویب سائٹ تیار کررہا ہوں
متعلق کمپیوٹر کی کوڈنگ کے اُستاد
بندہ ناداں، عالمِ الفاظ و ترکیباتِ مشکلاں و مشکل پسند انساں عوام الناس کو دقیق و صقیل اصطلاحات سے مستفید کرنے پہ باعثِ تقلید ہیں۔یہ خاکسار و احقر و ہیچمداں بھی آپ کے آبنائے علم و دانش و تفریح پر مہر تائید ثبت کر چکا ہے
کسی ایجنسی سے ریٹنگ کروائی ہے ؟میری ریپو اتنی اچھی نہیں ہے
خوب است، حضور کی سریع الفہم کلام سے ہم کم علم و کج فہم مستفیض و مستفیذ و مستفید ہوئےعالمِ الفاظ و ترکیباتِ مشکلاں و مشکل پسند انساں عوام الناس کو دقیق و صقیل اصطلاحات سے مستفید کرنے پہ باعثِ تقلید ہیں
میرا اس میں بالکل کوئی تجربہ نہیں ہے اس لیے میں تو کم از کم مشورہ دینے کا اہل نہیں ہوںکیا یہ آئیڈیا بہتر ہوگا؟
میں سمجھا کہ شاید آپ بھی پروگرامر ہیںمیرا اس میں بالکل کوئی تجربہ نہیں ہے اس لیے میں تو کم از کم مشورہ دینے کا اہل نہیں ہوں
نہیں بھائیمیں سمجھا کہ شاید آپ بھی پروگرامر ہیں
یہ میرے گھر میں بنتے ہیں میری گھر والی نے بھی اپنے سُسرال میں آکر کھائے جب سے وہ بھی دیوانی ہوگئی ہیں ہولے کی۔آپ کے بھی دونوں چینلز سبسکرائب کر لیے ہیں ۔ کوکنگ چینل کی تراکیب کافی آسان ہیں ۔ جلد ہی ہولے بھوننے کی تیاری ہے ۔ گرافکس کا اس لیے کہ ہماری فیلڈ ہے ۔
مابدولت برادرم محمد عبدالرؤوف کا اس کرم فرمائی کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔یہ خاکسار و احقر و ہیچمداں بھی آپ کے آبنائے علم و دانش و تفریح پر مہر تائید ثبت کر چکا ہے
یہ عبدالروف صاحب کون سی زبان بول رہے ہیں سمجھ ہی نہیں آرہیمابدولت برادرم محمد عبدالرؤوف کا اس کرم فرمائی کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
اس کو اردوئے دقیق کہتے ہیں ۔یہ عبدالروف صاحب کون سی زبان بول رہے ہیں سمجھ ہی نہیں آرہی
اردومحفل پر جب روزانہ حاضری دے رہے ہیںاس کو اردوئے دقیق کہتے ہیں ۔
خوب است، حضور کی سریع الفہم کلام سے ہم کم علم و کج فہم مستفیض و مستفیذ و مستفید ہوئے
مابدولت خالی شکریے پہ ٹرخا گئے۔ چینل سے کمیشن بھجوائیں عبدالرؤوف صاحب کومابدولت برادرم محمد عبدالرؤوف کا اس کرم فرمائی کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
ذرہ نوازی پر مابدولت برادرم وقار کا قلب صمیم کے عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔دریں چہ شک کہ آمدِ مابدولت قبلہ امین صدیق کے طفیل یہ اردومحفل مرزا رجب بیگ سرور کے فسانہء عجائب کی مقفیٰ ومسجع عبارات سے گویا سج سنور گئی ہے اور لکھنوء کے کسی کوچہء رنگیں و حسین کا منظر پیش کر کے دل و نگاہ میں تلاطم بپا کرنے کے در پہ ہے۔