السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
دوستو! آپ سب کو عیدالاضحٰی مبارک۔۔۔
امید ہے یہ عید آپ سب کی بہت اچھی گزر رہی ہوگی۔۔۔

اپنی اپنی قربانی کی کارگزاری سنائیں۔۔۔۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
قربانی کے لیے صاحب نصاب ہونا اور دیگر کچھ شرائط ہوتی ہیں جو پوری ہوجائیں تو قربانی لازم ہوجاتی ہے، ویسے تو قربانی کوئی بھی کرسکتا ہے، نیک کام پر کیسی پابندی؟
تاہم قربانی کرنے کی ابھی تک توفیق نہیں ہوئی ۔۔۔ جو سچی بات ہے ۔۔ باقی عید اچھی گزر رہی ہے۔۔۔ آپ کی دعائیں اور محبت شامل حال ہے۔۔۔ اور امید ہے کہ آپ کی عید بھی اچھی گزر رہی ہو گی ان شاء اللہ ۔۔۔
 
ہاں جی الحمدللہ ہماری عید تو بہت اچھی گزر رہی ہے۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔ توجہ فرمانے پر مشکور ہوں۔۔۔
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
دوستو! آپ سب کو عیدالاضحٰی مبارک۔۔۔
امید ہے یہ عید آپ سب کی بہت اچھی گزر رہی ہوگی۔۔۔

اپنی اپنی قربانی کی کارگزاری سنائیں۔۔۔ ۔
ہم نے اس بار جانور خود تو نہیں کاٹا۔ کچھ گھریلو معاملات کی وجہ سے اجتماعی قربانی میں حصے ڈال دیے تھے۔ آج دوسرے دن کے دو حصے اور باقی کل ہیں۔
باقی عید کا پہلا دن خیر و عافیت کے ساتھ گزرا۔
 
ملائکہ

محفلین
ہماری گائیں تو وائٹ کلر کی تھی قربان ہوگئی۔۔۔۔ بڑی ہی غصے والی گائیں تھی اوپر سے سینگ بہت بڑے تھے اسکے کسی کو اپنے پاس بھی آںے نہیں دے رہی تھی۔۔۔ لیکن ہوگئی قربانی میں نے تو ہوتے ہوئے نہیں دیکھی۔۔۔۔ :)
 
ہم نے اس بار جانور خود تو نہیں کاٹا۔ کچھ گھریلو معاملات کی وجہ سے اجتماعی قربانی میں حصے ڈال دیے تھے۔ آج دوسرے دن کے دو حصے اور باقی کل ہیں۔
باقی عید کا پہلا دن خیر و عافیت کے ساتھ گزرا۔
بہت خوب ۔۔۔ بھئی اللہ تعالیٰ آئندہ مزید وسعت و عافیت نصیب فرمائے۔۔۔
 
ہماری گائیں تو وائٹ کلر کی تھی قربان ہوگئی۔۔۔ ۔ بڑی ہی غصے والی گائیں تھی اوپر سے سینگ بہت بڑے تھے اسکے کسی کو اپنے پاس بھی آںے نہیں دے رہی تھی۔۔۔ لیکن ہوگئی قربانی میں نے تو ہوتے ہوئے نہیں دیکھی۔۔۔ ۔ :)
اب ضروری تو نہیں نا کہ ملائکہ کی گائے ہے تو فرشتہ صفت ہی ہوگی۔۔۔ :)
 
x boy

محفلین

یہ دو جانور الحمدللہ یہاں ہم نے سنت ابراھیمی و اتباع محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حصول کے ساتھ پورا کیا۔
 
x boy

محفلین
ایک زبردست مزاح پیش آیا
ہمارے ایک دوست ہیں وہ میرے ساتھ بکرا پیڑی میں تھا اس نے اپنے لئے کلین شیو بکرا پسند کیا ، اور میرے لئے داڑھی والی،
اتفاق دیکھیں کہ میں نے داڑھی رکھی ہوئی ہے اور وہ میرا دوست کلین شیو ہے۔
:rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:
ایک زبردست مزاح پیش آیا
ہمارے ایک دوست ہیں وہ میرے ساتھ بکرا پیڑا میں تھا اس نے اپنے لئے کلین شیو بکرا پسند کیا ، اور میرے لئے داڑھی والی،
اتفاق دیکھیں کہ میں نے داڑھی رکھی ہوئی ہے اور وہ میرا دوست کلین شیو ہے۔
:rollingonthefloor:
بکرے تو غیر مکلف ہیں۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کے دوست کو قربانی کے ساتھ ساتھ اس سنت کی بھی توفیق عطا فرمائے۔
 
x boy

محفلین
کتنے کتنے کے ملے یہ؟
3600 یو اے ای درھم بڑا جانور
450 یواے ای درھم چھوٹا جانور
الحمدللہ
اور پہلی رات کو تمام رشتہ دار میرے ہاں جمع ہوئے اور عید ملن پارٹی رات گئے تک جاری رہا۔
اور آج بھی ایک محفل رکھی ہے۔
آپ سب کو عید سعید مبارک
 
اللہ تعالیٰ بہت مبارک کرے۔
خیر مبارک۔۔۔
 
ہم نے اس بار جانور خود تو نہیں کاٹا۔ کچھ گھریلو معاملات کی وجہ سے اجتماعی قربانی میں حصے ڈال دیے تھے۔ آج دوسرے دن کے دو حصے اور باقی کل ہیں۔
باقی عید کا پہلا دن خیر و عافیت کے ساتھ گزرا۔
ہمارے یہاں چونکہ کھال کے معاملے میں بہت مسائل ہوتے تھے اس لیے ہم پورے سات حصے اجتماعی قربانی میں ڈال کر ایک پوری گائے اپنی کرلیتے ہیں، پھر عید کے دن وہیں چلے جاتے ہیں ، قربانی بھی ہمارے سامنے ہوتی ہے، قصائی کا خرچ بھی نہیں آتا اور کھال دینے کا مسئلہ بھی حل ہوجاتا ہے۔ ویسے اس بار الحمدللہ کراچی میں کافی امن رہا ہے کھال کے معاملے میں۔
 
Top