سیما علی
لائبریرین
باتیں بگھارنے کے بعد کھانے کے لئے
حیدرآبادی بگھارے بینگن
•بینگن (گول والے)_____ 1/2 کلو
•پیاز(کچی پسی ہوئی)_____ 3 عدد
• کڑھی پتے_____ چند عدد
• کلونجی_____ 1/4 چائے کا چمچہ
•خشخاش
•سفید تل_____ 2"2 کھانے کے چمچے
•ثابت سفید زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچہ
•ثابت دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچے
•ناریل_____ 1 چھوٹا ٹکڑا
•مونگ پھلی_____ 10 عدد
•املی کا گودا_____ 4 پیالی
•ہری مرچیں_____ 4 عدد
•پسا ہوا لہسن
•ادرک_____ 1 کھانے کا چمچہ
•پسی ہوئی لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچہ
•پسی ہوئی ہلدی_____ 1 چائے کا چمچہ
•نمک_____ حسب ذائقہ
•سوکھی گول لال مرچیں_____ 4 عدد
•لہسن_____ 3 جوے
•میتھی دانے_____ 7 دانے
•ثابت سفید زیرہ_____ ایک چائے کا چمچہ
•کڑھی پتے_____ چند عدد
•تیل_____ ایک پیالی
ترکیب:
ایک پیاز کو چھلکے سمیت چولہے پر جلائیں
پھر چھیل کر تھوڑے سے پانی کے ہمراہ پیس لیں
خشخاش تل زیرہ ناریل دھنیا اور مونگ پھلی فرائنگ پین پر بھونیں
اسے باریک پیس کر پیاز میں شامل کردیں
بینگن کو درمیان سے چیرا لگائیں
اس میں پیاز کا تھوڑا تھوڑا مصالحہ اور ایک ایک چٹکی نمک بھردیں
بچا ہوا مصالحہ محفوظ کرلیں
دیگچی میں بگھار کے اجزاء سنہری کرکے پسی ہوئی پیاز لہسن ادرک ہلدی اور لال مرچیں ہلکی سی بھونیں اور بینگن رکھ دیں
اس میں ایک پیالی پانی اور نمک ملائیں اور ڈھانک کر بینگن گل جانے تک پکائیں
اس میں املی بچا ہوا مصالحہ ہری مرچیں کلونجی اور تھوڑا سا پانی ملا کر دم پر رکھ دیں۔
زیرے والے بگھارے چاولوں کے ساتھ یا لچھے دار پراٹھے کے ساتھ تناول فرمائیں ۔۔