ضمیر
محفلین
ہم میں سے بہت سے کئی سال سے ویب ای میل کی خدمات (جی میل، یاہو، ہاٹ میل وغیرہ) استعمال کر رہے ہیں. آپ کی کئی اہم دستاویزات یا تصاویر، ان میں موجود ہوں گی جو کہ ہم میں سے کوئی بھی کھونا نہیں چاہتا۔ آپ اگر صرف اپنے ای میل اکاؤنٹس سے ان اٹیچمنٹ کو ڈاؤن لوڈ چاہتے ہیں، تو ایک طریقہ ہر ای میل کھولیئے اور ہر ایک ای میل سے ڈاؤن لوڈ کر لیجئے، لیکن اگر آپ کی ای میل کی تعداد بہت زیادہ ہے (جو کہ عموماً ہوتی ہے) تو ان سے ڈاؤن لوڈ کرنا وقت طلب اور مشکل کام ہے۔
ایک اور بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ Mail Attachment Downloader استعمال کریں جو کہ پوری ای میل ڈاؤن لوڈ کیے بغیر محفوظ طریقے سے ای میل میں سے اٹیچمنٹ ڈاؤن لوڈ کرلیتا ہے۔
آپ اٹیچمنٹ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے مختلف فلٹرز مقرر کر سکتے ہیں. پروگرام آپ کے اکاؤنٹ سے ایک باقاعدہ بنیاد پر اٹیچمنٹ fetches کرسکتا ہے یا آپ اس کو پس منظر میں بھی چلا سکتے ہیں کہ وہ آپ کی ای میل سے منسلکہ فائل ڈاؤن کرلے ۔آپ اس کے لیے ایک شیڈول بھی مقرر کر سکتے ہیں.
اس سافٹ ویئر کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ کی اٹیچمنٹ کو ڈاؤن لوڈ کرتے ہوئے آپ کی ای میلز کو کھولتا نہیں ہے۔ یہ سافٹ ویئر، ونڈوز ایکس پی، وسٹا، سات اور سرور 2008 کے لیے ہے۔
http://gearmage.com/downloadlicense.html
http://gearmage.com/MailAttachmentDownloaderInstall.zip