عائشہ عزیز
لائبریرین
میں میری طرف سے بھی آپ دونوں کے لیے ڈھیر ساری دعائیں بھیا! میں بابا جانی کی بات پر عمل کر رہی ہوں ناں
چلو ہٹو بھئ، بیچ میں مت آؤ، میاں بیوی کا پیار چل رہا ہے یہاں!!
میں میری طرف سے بھی آپ دونوں کے لیے ڈھیر ساری دعائیں بھیا! میں بابا جانی کی بات پر عمل کر رہی ہوں ناں
چلو ہٹو بھئ، بیچ میں مت آؤ، میاں بیوی کا پیار چل رہا ہے یہاں!!
آمین ثم آمینمیں میری طرف سے بھی آپ دونوں کے لیے ڈھیر ساری دعائیں بھیا! میں بابا جانی کی بات پر عمل کر رہی ہوں ناں
ہم بھی چلے پھر توچلو ہٹو بھئ، بیچ میں مت آؤ، میاں بیوی کا پیار چل رہا ہے یہاں!!
جی ادا حاضر ہوں
جی ضرور شہزادی بہنا، آپ کی دعائیں سر آنکھوں پر سدا سلامت شاد باد کامران رہیں ۔میں میری طرف سے بھی آپ دونوں کے لیے ڈھیر ساری دعائیں بھیا! میں بابا جانی کی بات پر عمل کر رہی ہوں ناں
زہے شوق منے میاں چلو چلو ۔۔ مگر کہاں ؟؟ہم بھی چلے پھر تو
آمین ثم آمین سدا سلامت شاد باد کامران رہو شہزادے بھائی اللہ ہمیشگی کی خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین جُگ جُگ جیودنیا جہان کی کامیابی و کامرانی، پیار محبت، سکھ چین کی ساری دعائیں اور نیک تمنائیں اپنے پیارے بھیا اور پیاری آپی کے لیے۔سدا سلامت رہیے۔ہمیشہ ساتھ ساتھ رہیے۔
جزاک اللہ شہزادے اللہ سلامتی عطا کرے تمھاری محبتوں کے اسیر ہیں ہم ، بہت جیو بہت خوش رہو آباد رہواور یہ گیت میری جان تیری محبتوں کی نذریہ زبان و دہن تمھارے ہیںمیرے سارے سخن تمھارے ہیںتم ہی تم ہو نگارِ قدرت میں تتلیوں کے بدن تمھارے ہیںتم ہی برکھا ہو تم پوَن دل کینیلگوں سب گگن تمھارے ہیںسارے رنج و محن ہمارے اورساری خوشیوں کے چھن تمھارے ہیںتم غزل کو مرے سخن کے غزالسارے دشت اور بن تمھارے ہیںتم ہمارے ہو ہم سخن یعنیاب ہمارے سخن تمھارے ہیںہم کہ خلوت میں ہی نہیں جاناںانجمن انجمن تمھارے ہیںم۔م۔مغلواہ بہت زبردست محمود بھائیخاص طور پہ نیلے اشعار کی تو کیا بات ہے۔
جزاک اللہ ادی ، لیجیے جیسی ادی ویسا ادا ہاہاہہاہا غائب ہونا تو آپ سے سیکھا ہے ناں میں ادی ۔۔جی ادا حاضر ہوں
کہاں غائب ہو جاتے ہیں آپ دونوں اچانک ؟
اللہ آپ دونوں کی جوڑی سلامت رکھے اور یونہی ہنستا مسکراتا رکھے ۔آمین
ویسے صرف اس خالی خولی پوسٹ سے خوش کیا غزل کو یا کچھ تحفہ یا ڈنر بھی کروایا ؟
غزل آپ اسکا پرنٹ نکال کر بلکہ فریم کر کے کمرے میں لگا لیں اگر ان دعووں میں سے کچھ نا کریں تو انہیں کان سے پکڑ کر یہ دکھایا کریں ورنہ یہاں ہمیں شکایت لگا یا کریں

زہے شوق منے میاں چلو چلو ۔۔ مگر کہاں ؟؟
آپ سے ملنے کراچی
جزاک اللہ شہزادے اللہ سلامتی عطا کرے تمھاری محبتوں کے اسیر ہیں ہم ، بہت جیو بہت خوش رہو آباد رہو
لو جی سچی بتاؤں (کان ادھر لائیں ۔۔۔)، انیس بھائی خود کو بدھو بانگڑو تو میں خودساختگی میں کہتا ہوں ۔۔۔اتنی زبردست تجدید محبت کے بعدمیں اپنی غزل بہن سے التماس کروں گا کہ وہ تم کو اب بدھو اور بانگڑوکہنا چھوڑ دیں۔ میں تمہاری باتیں سن کر روپڑا ۔ مجھے اپنے سر کے گومڑے یاد آگئے ۔خیر یہ سب مذاق ہے مجھ کو یقین ہے ایسا ہر گز نہیں ہوتا ہوگا میری بہن ایسی ہر گز نہیں ہے کہ تم کو اسطرح مارے پیٹے اور اگر تھوڑا سا پیٹ بھی لیا تو فی یوم ایک آدھ گومڑا کوئی تو چلتا ہےیار۔ دوسرے تم شوہر ہونے کا صحیح حق ادا کر رہے ہو تمہارے اشعار اسکی غمازی کر رہے ہیں