صابر صاحب شاید وہ حیران لکھنا چاہتے ہوں
شکریہ خلیل۔ ویسے یہ میں دوستوں کو خیرات نہیں کروں گا بلکہ تحفہ دوں گا
مجھے اپنی تصویر اسطرح بنا کر بہت مزہ آیا بھئی اب سے میں بابا امریکہ ڈالروں والا ہوں
مطلب نہیں سمجھا عارف صاحب
محترمہ ارم صاحبہ