تعارف اپنی تعریف بھی کر دیتا سر محفل میں۔۔۔ اپنی تعریف کے الفاظ اگر مل سکتے

تعارف ناکافی است۔۔۔ ۔ کچھ لکھا ہی نہیں ہے ، سوائے دو اشعار کے، ہم کو تو اور کچھ نظر بھی نہ آیا۔۔۔ ۔ اگر یہ تعارف ہے تو آپ کی پوری ہسٹری شاید ایک ہی صفحے میں سما جائے گی برادرم ارتضیٰ ۔۔۔ ۔
جناب کافی اور چائے میں تفریق تو آپ خود ہی کر لیجئے۔۔۔ پر ہم سے اور کچھ اپنے بارے نہیں لکھا جائے گا۔​
 

نایاب

لائبریرین
محترم محمد ارتضی آسی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
سدا " راضی " رہیں اور ہر جہت میں " پسندیدہ " ٹھہریں ۔ آمین
 
KwULv.png
 
Top