عاطف بٹ
محفلین
بہت نوازش فاتح بھائی۔ اب یہاں آگیا ہوں تو انشاءاللہ آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا!واہ واہ کیا خوبصورت غزل ہے۔ مبارک باد
ع کے وصال کی جانب اشارا کرنا چاہ رہا تھا لیکن اعجاز صاحب پہلے ہی اس کی نشان دہی کر چکے۔

سیکھنا دو طرفہ عمل ہوتا ہے کوئی اس سے متفق ہو یا نہ ہو مگر کلاس میں پہلے دن ہمارا یہی ڈائلاگ ہوا کرتا ہے۔بہت نوازش فاتح بھائی۔ اب یہاں آگیا ہوں تو انشاءاللہ آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا!
جی بالکل۔ میں تیار ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ بھاگیں گے نہیں!سیکھنا دو طرفہ عمل ہوتا ہے
اپنی تو یونہی ہجر میں جلتے ہوئے گزریجیسے کسی درویش کی چلتے ہوئے گزریاک بار جو خورشید نے کی دن سے بغاوتپھر تا بہ ابد اس کی بھی ڈھلتے ہوئے گزریہاتھوں کی لکیروں میں کچھ ایسا ہی لکھا تھاہاتھوں کو تمام عمر ہی ملتے ہوئے گزریاک لحظہ ہوا تھا میں تری یاد سے غافلاک عمر اسی پاداش میں جلتے ہوئے گزریبس حضرتِ عاطف کو یہی کچھ تھا میسرسو، نانِ غمِ ہجر پہ پلتے ہوئے گزری
بہت شکریہ وارث بھائی۔خوب غزل ہے جناب عاطف صاحب
وعلیکم شاباش یعنی تمہیں بھی شاباش کہ تم نے غزل پڑھی اور پسند کی۔میری زبان میں تھی اس لئے سمجھ میں آگئی ہے لالہ ، میری طرف سے شاباش
بہت شکریہخوب غزل ہے بٹ صاحب!