قیس
محفلین
السلام علیکم
پچھلے چند دنوںصے میں کوشش کر رہا ہوںکہ ایک ویب سائٹ بناؤںجس میں کافی حد تک کامیابی بھی ہوئی ہے۔ اب دو مسائل پر میں بالکل اٹک گیا ہوں اسکا مجھے بالکل بھی پتہ نہیں ہے اگر آپ میں سے کوئی تھوڑی سی مدد کر سکے۔
ایک تو یہ ہے کہ اپنی سائٹ سے اپنی ای میل پر فیڈ بیک کیسے موصول کروں۔ فارم تو بنا لیا لیکن اس کا نتیجہ یعنی جو بھی ڈیٹا اس میں داخل کیا جاتا ہے وہ مجھ تک کیسے پہنچے۔
دوسرے میں نے اپنی ویب سائٹمیں ایک جاوا کا کیلینڈر لگایا تھا وہ گوگل کروم ، فائر فاکس اور اوپیرا میں تو نظر آریا ہے لیکن انٹڑنیٹآیکسپلورور میں دکھائی نہیں دے رہا۔ اسکا کیا علاج ہو سکتا ہے جس ویب سائٹ پر میں نے طبع آزمائی کی ہے اس کا پتہ یہ ہے
والسلام