اپنی مرضی کا وزیراعظم بنائیں

سال 2018 میں پاکستان کا وزیراعظم کون ہوگا ؟

  • عمران خان

    Votes: 2 13.3%
  • شہباز شریف

    Votes: 2 13.3%
  • پیپلز پارٹی

    Votes: 5 33.3%
  • فضل الرحمن

    Votes: 0 0.0%
  • پرویز مشرف

    Votes: 0 0.0%
  • شاہد خاہ کان عباسی

    Votes: 1 6.7%
  • الطاف حسین

    Votes: 1 6.7%
  • طاہرالقادری

    Votes: 1 6.7%
  • فاروق ستار

    Votes: 0 0.0%
  • مصطفی کمال

    Votes: 0 0.0%
  • شیخ رشید

    Votes: 2 13.3%
  • شوکت عزیز

    Votes: 0 0.0%
  • اسحاق ڈار

    Votes: 0 0.0%
  • لبیک یا رسول اللہ

    Votes: 1 6.7%
  • سید خورشید احمد شاہ

    Votes: 0 0.0%
  • چوہدری پرویز الٰہی

    Votes: 0 0.0%
  • احسن اقبال

    Votes: 0 0.0%
  • قاضی حسین احمد

    Votes: 0 0.0%
  • خواجہ سعد رفیق

    Votes: 0 0.0%
  • سراج الحق

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    15

فرقان احمد

محفلین
دیکھیے صاحب، دو بے چاری پارٹیاں اٹھارہ افراد کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ مسلم لیگ نون اور تحریکِ انصاف سرے سے مقابلے میں شریک نہیں ہیں۔ اُردو محفل کا باوا آدم نرالا ہے۔
 
دیکھیے صاحب، دو بے چاری پارٹیاں اٹھارہ افراد کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ مسلم لیگ نون اور تحریکِ انصاف سرے سے مقابلے میں شریک نہیں ہیں۔ اُردو محفل کا باوا آدم نرالا ہے۔
یا مقابلہ دیکھ ہی شرما گئے ہیں۔
 
اپنا ووٹ ڈالیں دیکھتے ہیں کون جیتے گاآپ محفلین کی رائے چاھئیے7 دن کا وقت ہےدیکھتے ہیں ہماری رائے شماری میں کون وزیراعظم بنتا ہے؟

لیکن عمران بھائی جو کہ لسٹ میں نمبر ایک پر ہیں، ان کو ایک ووٹ بھی نہیں پڑا۔ یعنی آپ نے بھی نہیں دیا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں :)
 
Top