اپنی ویب سائٹ پر کنٹرول پینل لگانا

اسلام و علیکم بلال بھائی میں html اورcss کے بارے جانتا ہو اور ان میں کام بھی کر چوکا ہو میں نے اپنے کزن کی سائٹ بنائی ہیں وہ ایک ہومیوپیتک ڈاکٹر ہیں اور اپنا میگزین بھی شائع کرتا ہے میں نے اپنے کزن کی سائٹ بنائی ہیں وہ چاہتا ہے کے وہ خود اس میں پوسٹ کریں وہ چاہتا ہے کے سائٹ میں ایک ایڈمن پینل یعنی deshbord بنایا جائے اور دوسری اور اہم بات مجھے خود اس چیز کا شوک ہیں اور میں اس کو سیگنا چاہتا ہو آپ کی بٹری مھربانی بھائی جان سیگھا دو
وعلیکم السلام
آپ سکھانے کا کوئی ذریعہ بتائیں ۔ اگر آپ سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو ٹکروں میں اس بارے میں گوگل پر ٹیٹوریل مل جائیں گے۔
 

zahidartist

محفلین
اسلام و علیکم بلال بھائی اگر آپ چاہیں تو اس فورم پر شئیر کر دیں یا پھر میرے E-mail id پر send کر دیں میرا E-mail id یہ ہے [ای میل محذوف]
 
محفل کے پبلک فورم میں ای میل پتے دینا ممنوع ہے۔ اس کے لئے ذاتی پیغام کا نظام استعمال کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
ابن سعید بھائی نے آپ کو مکمل ٹیٹوریلز کا ربط فراہم کردیا ہے ۔ بس آپ کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ اس کے علاوہ بھی آپ گوگل پر تلاش کریں آپ کو بے شمار ملیں گے ۔ تلاش کرکے تو دیکھیں ۔
 
Top