zahidartist
محفلین
اسلام و علیکم بھائیوں آپ نے بہت سی cmsویب سائٹ استعمال کی ہو گی جیسے blogspot ,wordpress .joomla اور دوسری بہت سی لیکن میں آج آپ کو یہ سیگھاوں گا کے آپ کس طرح اپنی html css javascript تا وہ ویب سائٹ جو آپ نے dreamwever میں بنائی ہے اس کو کسی طرح cmsکی طرح استعمال کر سکتے میں
سب سے پھلے آپ ایک ویب سائٹ بنایئں جس کو آپ cms لگانا چاہتے ہیں
اس کے بعد پر جا کر اکاونٹ بنا لیں
sign up پر clickکر کے جو آپ کے سامنے page آئے گا اس میں آپ نے
free اکاونٹ کو selecctکرنا ہے اپنا نام ای میل اور پاسورڈ type کرنا ہے اور agreeکو click کر کے
get startedپر click کر دیں
اب sign in ہوجائیں اور اس بٹن پر click کر کے اپنی ویب سائٹ
add کریں
اس کے بعد جو page آپ کے سامنے آئے گا اس میں
اپنی ویب سائٹ کا نام اپنے ویب ہوسٹنگ کا نام یوزر نیم پاسورڈ اور پاتھ type کریں یہ سب type کرتے ہی آپ کے ویب سائٹ کے تمام page show ہو نا شروع ہو جا ئے گے
جب آپ کی ویب سائٹ
addہو جائے تو آپ اب assign page to site کے بٹن پر click کریں اور نام اور پاتھ type کریں
اور assign page کر دیں
اب اپنی ویب سائٹ کے page کو کسی editer میں open کر کے اس کے h1 tage میں یہ code type کر دیں
کوڈ: تمام منتخب کریںسب سے پھلے آپ ایک ویب سائٹ بنایئں جس کو آپ cms لگانا چاہتے ہیں
اس کے بعد پر جا کر اکاونٹ بنا لیں
sign up پر clickکر کے جو آپ کے سامنے page آئے گا اس میں آپ نے
free اکاونٹ کو selecctکرنا ہے اپنا نام ای میل اور پاسورڈ type کرنا ہے اور agreeکو click کر کے
get startedپر click کر دیں
اب sign in ہوجائیں اور اس بٹن پر click کر کے اپنی ویب سائٹ
add کریں
اس کے بعد جو page آپ کے سامنے آئے گا اس میں
اپنی ویب سائٹ کا نام اپنے ویب ہوسٹنگ کا نام یوزر نیم پاسورڈ اور پاتھ type کریں یہ سب type کرتے ہی آپ کے ویب سائٹ کے تمام page show ہو نا شروع ہو جا ئے گے
جب آپ کی ویب سائٹ
addہو جائے تو آپ اب assign page to site کے بٹن پر click کریں اور نام اور پاتھ type کریں
اور assign page کر دیں
اب اپنی ویب سائٹ کے page کو کسی editer میں open کر کے اس کے h1 tage میں یہ code type کر دیں
<h1 class="cushycms" title="My Heading">This will become editable</h1>
<div class="cushycms" title="Main Content">
<p>More editable stuff here...</p>
</div>
<p>I'm not editable.</p>
<img class="cushycms" src="foo.jpg" alt="I'm an editable image!" />