مبارکباد اپنی چیزوں سے پیار کرنے والوں کو مبارک ہو

عسکری

معطل
یہ ہے اصل کہانی اب تو عقل کو ہاتھ مارو بھئی اور میڈیا کی بک بک پر کان مت دھرو یہ اینٹی سٹیٹ میڈیا صرف مایوسی اور بری نیوز ہی پھیلا سکتا ہے ۔ میں آپکو چیلنج دیتا ہوں کسی ٹی وی نے اسے رپورٹ نہیں کیا جو ایک فلائٹ لیٹ یا ایمرجنسی لینڈنگ پر گھنٹوں بکواس کرتے ہیں وہ مر جاتے ہیں جب پاکستان ہی نہیں باہر کا کوئی ملک کہتا ہے کہ ان برے سے برے حالات میں بھی پی آئی اے نمبر ون ہے ۔ سعودی ایوی ایشن منسٹری نے ہمارے قومی ائیر لائن کو کامیاب حج آپریشن پر سرٹیفیکٹ دیا ہے
PIA Considered as One of the Best Hajj Flights Operators by Jeddah Airport




King Abdulaziz International Airport (KAIA)

General Authority of Civil Aviation (GACA)

Station Manager
Pakistan International Airlines
KAIA – Jeddah




It is a great pleasure to inform you that a total of 74 airlines are operating from Haj Terminal carrying more than 1.7 million of Hajis. We are closely monitoring the activities of all airlines operating from Haj Terminal and it gives us great pleasure that PIA so far carried 33,250 Hajis on 77 Haj flights and 5,170 on scheduled flights. PIA is considered as one of the best operator based on regularity as well as service point of view, which PIA has demonstrated to over come with delay factor of initial two days.

We hope you will continue to serve Hajis with same zeal and devotion.

Yours sincerely,

Khaled M. Al-Harbi
Manager Haj & Umrah Affairs
King Abdulaziz International Airport


pk_nov11.jpg


سلامت رہے ہمارا قومی اثاثہ
PIA13.jpg
 

مہ جبین

محفلین
سلامت رہے ہمارا قومی اثاثہ آمین

بے شک اپنا ملک پھر اپنا ہے ، اپنی چیزوں کی قدر کرنا سیکھ لیں تو کیا ہی بات ہو۔
 

نایاب

لائبریرین
کاش کہ ایسے ہی لوٹ آئے گزرا ہوا ماضی
اور پاکستان کہلائے " نمبر ون "
خسارے میں ڈوبے ملکی " اثاثے " بھنور سے نکل آئیں ۔
 

عسکری

معطل
کاش کہ ایسے ہی لوٹ آئے گزرا ہوا ماضی
اور پاکستان کہلائے " نمبر ون "
خسارے میں ڈوبے ملکی " اثاثے " بھنور سے نکل آئیں ۔
اس سال کچھ بچت ہو جاتی پر پی پی پی نے جو وہ کام کیا ہے نا جنہیں 90 کی دھائی میں نکالا گیا تھا ان کو واپس لیا اور اس دن سے اب تک کی تنخواہ بھی ادا کی ۔حالانکہ انہوں نے تو 15 سال کام بھی نہیں کیا ۔جیالے جنہیں نکالا گیا تھا وہ واپس آئے لاکھوں کے چیک لیے اور دوسرے دن چھوڑ کر چلے گئے ، :roll:
 

نایاب

لائبریرین
اس سال کچھ بچت ہو جاتی پر پی پی پی نے جو وہ کام کیا ہے نا جنہیں 90 کی دھائی میں نکالا گیا تھا ان کو واپس لیا اور اس دن سے اب تک کی تنخواہ بھی ادا کی ۔حالانکہ انہوں نے تو 15 سال کام بھی نہیں کیا ۔جیالے جنہیں نکالا گیا تھا وہ واپس آئے لاکھوں کے چیک لیے اور دوسرے دن چھوڑ کر چلے گئے ، :roll:
خدا غارت کرے ایسے ملک دشمن مفاد پرستوں کو ۔۔
سچ کہا یہی سیاسی پارٹیوں کے " بزدل " جیالے ملکی اثاثوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتے ہیں ۔
 

عسکری

معطل
خدا غارت کرے ایسے ملک دشمن مفاد پرستوں کو ۔۔
سچ کہا یہی سیاسی پارٹیوں کے " بزدل " جیالے ملکی اثاثوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتے ہیں ۔
اور ایک اور سنیں حج آپریشن کے لیے ڈیپوٹیشن پر بھیجے گئے سٹاف میں ہر شفٹ 160 آدمیوں کی تھی پر جیالے اور ایم کیو ایم والے ہوٹلوں میں سوئے رہے لوڈرز گراؤنڈ کریو اور پان تھوکتے رہے ۔ہوٹل جو اپر لیول سٹاف کے لیے بک تھے وہ ان جیالوں اور ایم کیو ایم والوں کے اپنے ادنی ملازموں نے قبضہ جما لیا اور آفیسرز انسپکٹرز پڑے رہے نزھہ ایرے مین سستے ہوٹلوں میں ۔ ہر شفٹ جو 160 آدمیوں کی تھی وہاں پر 30 -40 بندے پہنچتے رہے پ پر ان کو کائی کچھ نہیں کہہ سکتا ۔اس مشکل کا حل پی آئی اے نے مصری بندے رکھ کر کیا ۔ اپنے جیالے اور ایم کیو ایم والے سوتے رہے سمندروں مارکیٹوں پر گھومتے رہے یا حج کیا جبکہ ان کے پاسپورٹ پر جو ویزا لگا تھا اس پر لکھا تھا ناٹ فار حج ۔:bighug: پاکستان کھپے ۔ مجھے حیرت ہے پی ائی اے کے ایماندار آفیسرز پر کے انہوں نے یہ ممکن کر دکھایا اپنے اسی ریگولر سٹاف سے جو سارا سال یہاں کام کرتا ہے ۔جن لوگوں کو پیچھے سے مدد کے لیے بھیجا گیا تھا وہ ایسے ناکارہ نکلے کہ صرف ملک دشمن ہی ایسا کر سکتے ہین۔ اور ہاں آدھے واپس بھاگ گئے 3 ہفتوں بعد ہی سیاسی پاور جو ہے بھئی ۔ آپریشن مکمل ہو نا ہو ان کا کیا ۔ یہ ہوتا ہے فرق سیاسی اداروں میں اور فوجی اداروں میں
 

نایاب

لائبریرین
اک اچھا ایماندار " آفیسر " ہزار بے یمان آفیسرز سے بڑھ کر کارکردگی دکھاتا ہے ۔
" ناٹ فار حج " کی مہر تھی میرے محترم بھائی
" ناٹ فار پج " کی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو پج لگایا ۔ کیکر پر انگور چڑھایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ اس بار پی آئی اے والوں نے اچھی حکمت استعمال کی ۔ جو غیر ملکی مزدوروں سے کام لیا ۔
اس سے بھی خاصی بچت ہوئی ہوگی ۔ ؟
 

عسکری

معطل
اک اچھا ایماندار " آفیسر " ہزار بے یمان آفیسرز سے بڑھ کر کارکردگی دکھاتا ہے ۔
" ناٹ فار حج " کی مہر تھی میرے محترم بھائی
" ناٹ فار پج " کی نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سو پج لگایا ۔ کیکر پر انگور چڑھایا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ اس بار پی آئی اے والوں نے اچھی حکمت استعمال کی ۔ جو غیر ملکی مزدوروں سے کام لیا ۔
اس سے بھی خاصی بچت ہوئی ہوگی ۔ ؟
اور وہ جو 600 آ کر فارغ بیٹھ کر چلے گئے اس کا خرچہ کروڑوں میں تھا بچت نہیں ہوئی بس عزت بچ گئی
 
Top