مظفر بخاری
محفلین
جواب میں غالب کا ایک شعر عرض ہےمحترم مظفر بخاری صاحب
محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بزرگ مان اک سوال پوچھنے کی گستاخی کررہا ہوں ۔۔۔ ۔
یقین ہے کہ رہنمائی فرمائیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اس جہاں رنگ و بو میں آپ کو " اپنی کھوج میں " کے سفر پر نکلے نصف صدی سے زیادہ وقت گزر گیا ۔
اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے آمین ۔۔۔ ۔
کیا " کوئی پتہ ملا یار کا ۔۔ یا اپنی ملی خبر کوئی " ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی