اپنی ہارڈڈسک کی موت کا پتا لگائیں!

arifkarim

معطل
اگر آپکے کمپیوٹر میں 4 سے 5 سال پرانی بزرگ ہارڈڈسک موجود ہے۔ اور اس پر انتہائی قیمتی نوعیت کا ڈیٹا بھی موجود ہے۔ تو سمجھ لیجئے کہ اسکا آخری وقت قریب ہے! :eek:
ڈر گئے؟ :) ڈرئے مت۔ ہم آپ کیلئے لائے ہیں ایک ایسا ٹول جو نہ صرف آپکی ہارڈڈسک کی "باقی ماندہ" عمر بتاتا ہے۔ بلکہ اسکا درجہ حرارت اور اسکو آپٹی مائز کرنے کے خفیہ راز بھی اجاگر کر دیتا ہے۔ آزمائش شرط ہے:
b172.gif

b173.gif
یہ آپکی سسٹم ٹرے میں‌ بیٹھ کر یک وقت ہارڈ ڈسک کنڈیشن سے آگاہ کرتے رہتا ہے۔
ربط:
http://www.hddlife.com/eng/features.html
 
مدیر کی آخری تدوین:

سویدا

محفلین
یہ سوفٹ ویئر ونڈوز ویسٹا اور سیون کے لیے ہی ہے صرف یا ایکس پی کے قدامت پرست بھی اس سے مستفید ہوسکتے ہیں‌
 
م

محمد سہیل

مہمان
شکریہ جناب
ویسے ایک ہارڈ ڈسک کی نارمل ایج کیا ہوتی ہے ؟
میرے پاس سی گیٹ ہے۔
سب سے بیسٹ کونسی ہے ؟
اور ہارڈ ڈسک کے میڈیا خراب ہونے کی بنیادی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟
 
Top