اپنے احساس سے چھو کر ۔۔۔۔۔

loneliness4ever

محفلین
آپ کے تھریڈ پر جانے کیا کیا احساسات محفلین کے، آپ کو چھو گئے ہونگے
وہ تو جناب کی قسمت بلکہ یقینا مالا مال ہوگئے ہونگے احساسات میں آپ
مگر اس وقت مجھے محترم بشیر بدر کی کہی غزل کا مصرع یاد آ رہا ہے
وہ یہاں ضرور لکھے دیتا ہوں ۔۔۔۔۔ شاعر کہتے ہیں

یوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو

اب ان کے بارے میں کیا احساسات ہونگے محفلین کے
 
Top