اپنے بارے ،

ماوراء

محفلین
میرا تو کام بن گیا۔ اگر آپ یہی کہنا چاہ رہی ہیں کہ آپ نجومی ہیں تو بس ٹھیک ہے۔

دھنک،

× میرے ستارے آجکل گردش میں ہیں، آپ بتائیں کہ وہ اور کتنا عرصہ گردش میں رہیں گے؟؟

باقی سوال ساتھ ساتھ۔ :p
 
دھنک

معطل
ماوراء جی ستارے تو آپکے گردش میں ہیں ۔ مگر انکی گردش زیادہ دیر کی نہیں ۔ اس سال کے آخر تک سب گردش ختم ہوجائے گی :)
بس آپ اپنے مائنڈ کو ذرا سا بدل لیں تو یہ گردش جلد ختم سمجھیں ۔ :)
آپ کی طیبعت میں چلُبلا پن ہے تبدیلیاں چاہتیں ہیں آپ ہر چیز میں ، مستقل مزاجی نہیں ہے آپ میں ۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

ذرا ان ستاروں کے نام تو بتاؤ کون کون ہے؟ ابھی ان کی گردش روکتا ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
دھنک نے کہا:

:shock: ۔دھنک۔۔۔۔ اس سال کے آخر ہونے میں تو ابھی 7،8 مہینے باقی ہیں۔ اتنا لمبا عرصہ۔۔۔میرے ستارے گردش میں کیوں رہیں گے؟؟ :cry:

مائنڈ کو بدل لوں۔۔۔ لیکن کیسی تبدیلی؟؟ :roll:

لیکن مستقل مزاجی تو میں خود بھی نہیں چاہتی۔ آپ ایسا کرنے کا کیوں کہہ رہی ہیں؟ طبیعت میں چلبلا پن ہے؟؟ :shock:

میں تو نہایت ہی سنجیدہ بچی ہوں۔ :p

ذرا مزید تفصیل بتائیں۔۔۔ مجھے تو آپ کوئی پہنچی ہوئی نجومی معلوم ہوتی ہیں۔ :p :lol:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

شمشاد بھائی۔۔ سب کے سامنے تو نہیں نہ بتانا۔ :p :D
 
حجاب

محفلین
دھنک مجھے میرے بارے میں بتائیں وہ سب جو میں نہیں جانتی اور وہ سب جو آپ جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ممکن ہے ؟؟؟؟؟؟
 
تو ٹھیک ہے ذ پ کر دینا، دیکھو پھر کیسے روکتا ہوں ان کی گردش۔
 
آپ کا کیا اعتبار۔۔۔آپ چاہے تو میرے ان ستاروں کی گردش کو روک دیں جو میرے حق میں گردش میں ہوں گے۔اس لیے اللہ میاں ہیں نا۔ ان کو میں نے ذ پ کر دیا۔
 
سارہ خان

محفلین
دھنک نے کہا:
:) ہم سے پوچھیے اپنے بارے میں ۔ ہم آپکے ماضی ، حال کا احوال بتائیں گے ۔ :)
ارے واہ دھنک ۔۔ آپ تو ہمیں کوئی انتریامی قسم کی چیز معلوم ہوتی ہیں ۔۔۔ :wink: ۔۔ اپنا آپ چھپاتی ہیں اور سب کی خبر رکھتی ہیں ۔۔۔ :roll: :p ۔۔۔
ہمیں تو آپ کے بارے میں پوچھنا ہے ۔۔۔ اپنے بارے میں تو ہم جانتے ہیں نہ ۔۔۔ :wink: :)
 
پاکستانی

محفلین
اکھٹے اتنے سارے سوال، نجومی اماں (نجومی بابا کی مونث) اب تو ایک ہفتے بعد ہی آئیں گی ان سوالوں کے جواب لیکر :wink:
 
سارہ خان

محفلین
راہبر نے کہا:
اتنے لوگ اپنی باتیں دوسرے سے سننا چاہتے ہیں؟؟؟
اپنی باتیں نہیں اپنے بارے میں ۔۔۔
اب دھنک کوئی ٹیلی پیٹھی تو نہیں نہ جانتی ہونگی جو ہماری باتیں بتائیں گی ۔۔۔ :) ۔۔۔
اتنے لوگ اس لئے جمع ہیں کہ یہ تو فطری بات ہے نہ کہ سب کو یہ تجسس ہوتا ہے کہ دوسرے ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں ۔۔ :)
 
ماوراء

محفلین
دھنک ابھی تک آئی نہیں۔ :?
ایک تو ویسے بھی میں ساری رات سوتی نہیں ہوں۔ اور آج تو دھنک کی باتیں پڑھ کر بالکل بھی نیند نہیں آئی۔ :(

7،8 مہینوں کا تو میں سوچ سوچ کر ہی پاگل ہو رہی ہوں۔ :p :lol:
 
دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء جی ستارے تو آپکے گردش میں ہیں ۔ مگر انکی گردش زیادہ دیر کی نہیں ۔ اس سال کے آخر تک سب گردش ختم ہوجائے گی :)
بس آپ اپنے مائنڈ کو ذرا سا بدل لیں تو یہ گردش جلد ختم سمجھیں ۔ :)
آپ کی طیبعت میں چلُبلا پن ہے تبدیلیاں چاہتیں ہیں آپ ہر چیز میں ، مستقل مزاجی نہیں ہے آپ میں ۔ :)

:shock: ۔دھنک۔۔۔۔ اس سال کے آخر ہونے میں تو ابھی 7،8 مہینے باقی ہیں۔ اتنا لمبا عرصہ۔۔۔میرے ستارے گردش میں کیوں رہیں گے؟؟ :cry:

مائنڈ کو بدل لوں۔۔۔ لیکن کیسی تبدیلی؟؟ :roll:

لیکن مستقل مزاجی تو میں خود بھی نہیں چاہتی۔ آپ ایسا کرنے کا کیوں کہہ رہی ہیں؟ طبیعت میں چلبلا پن ہے؟؟ :shock:

میں تو نہایت ہی سنجیدہ بچی ہوں۔ :p

ذرا مزید تفصیل بتائیں۔۔۔ مجھے تو آپ کوئی پہنچی ہوئی نجومی معلوم ہوتی ہیں۔ :p :lol:

:) اتنے سوال ؟ :) ہم دیتے ہیں ابھی جواب ۔
 
دھنک

معطل
حجاب نے کہا:
دھنک مجھے میرے بارے میں بتائیں وہ سب جو میں نہیں جانتی اور وہ سب جو آپ جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ممکن ہے ؟؟؟؟؟؟

:) حجاب جی آپکو ہم آپکے بارے میں کیا بتائیں یہی کہ آپ بہت لئیے دئیے والی لڑکی ہیں ۔ زیادہ کسی سے دوستیاں نہیں کرتیں اور جن سے کرتیں ہیں انکے لئے بہت اچھی دوست ہیں :) اتنی اچھی کہ بہت اچھی ۔ :) ویسے رئیل لائف میں آپکو اپنوں سے بہت کم پیار ملا ہے پر جتنا ملا ہے بہت ہے :) ، اپنے لیے آپ نے جو پروفیشن چوز کیا ہے اس میں آگے چلکر آپکو کامیابی ملے گی :) اندر ہی اندر نہ کڑھاُ کریں ۔ :) بہت حساس طیبعت بھی ٹھیک نہیں ہوتی ۔ :)
 
دھنک

معطل
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
:) ہم سے پوچھیے اپنے بارے میں ۔ ہم آپکے ماضی ، حال کا احوال بتائیں گے ۔ :)
ارے واہ دھنک ۔۔ آپ تو ہمیں کوئی انتریامی قسم کی چیز معلوم ہوتی ہیں ۔۔۔ :wink: ۔۔ اپنا آپ چھپاتی ہیں اور سب کی خبر رکھتی ہیں ۔۔۔ :roll: :p ۔۔۔
ہمیں تو آپ کے بارے میں پوچھنا ہے ۔۔۔ اپنے بارے میں تو ہم جانتے ہیں نہ ۔۔۔ :wink: :)

:) سارہ جی آپ ہمارے بارے میں چھوڑئیے :)
اپنے بارے میں کچھ پوچھئیے ۔ آپ کی زندگی میں بہت جلد کوئی خاص شخصیت آنے کو ہے جس کے نام کے لفظی ہندسہ ایس ، یا ایم سے شروع ہو سکتا ہے ۔ :)
 
Top