محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
عمومی طور پر ہمارے ہاں تنقید سننا زیادہ پسند نہیں کیا جاتا اور اصلاحی تنقید کرنے والے بھی اسی خدشہ کے پیشِ نظر تنقید سے رک جاتے ہیں کہ کہیں برا نہ مان لیا جائے۔
تنقید ہی دراصل وہ چیز ہے جو آپ میں، آپ کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کا باعث بنتی ہے۔ جبکہ بے جا تعریف آپ کو غفلت میں مبتلا کر دیتی ہے، اور مزید سیکھنے کا عمل رک بھی سکتا ہے، کہ انسان اپنی خامیوں سے انجان رہ جاتا ہے۔
ارشادات جناب محمد تابش صدیقی صاحب
آپ یہاں محفلین کی خامیوں، کوتاہیوں کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔تنقید کرنے والا آپ کا خیرخواہ ہوتا ہے ۔
اب آپ اور میں کچھ قواعد کے ساتھ اس دھاگے کا آغاز کرتے ہیں۔
1:جو محفلین اپنی شخصیت کے بارے میں جان نے کی جستجو رکھتے ہیں وہ اپنا نام اس دھاگے میں پیش کرسکتے ہیں۔
2:رائے دینے کے حوالے سے تمام محفلین اس بات کو خیال رکھتے ہوئے اپنی رائے سے آگاہ کریں کہ آپ کے الفاظ آپ کی شخصیت کا آئینہ ہیں ۔آپ تنقید اور خامیاں اچھے اور مناسب انداز میں بیان کر سکتے ہیں ۔
3:رائے کے لیے پیش کرنے کے بعد کوئی بھی اپنی شخصیت کے حوالے سے محفلین کی جانب سے دی گئی رائے پر کسی بھی قسم کی تنقید یا تردید نہیں کر سکتا۔البتہ آپ اپنی شخصیت کے علاوہ دھاگے میں پیش ہوئے محفلین کی شخصیت پر اظہار رائے کے لیے آزاد ہیں۔تنقید ہی دراصل وہ چیز ہے جو آپ میں، آپ کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کا باعث بنتی ہے۔ جبکہ بے جا تعریف آپ کو غفلت میں مبتلا کر دیتی ہے، اور مزید سیکھنے کا عمل رک بھی سکتا ہے، کہ انسان اپنی خامیوں سے انجان رہ جاتا ہے۔
ارشادات جناب محمد تابش صدیقی صاحب
آپ یہاں محفلین کی خامیوں، کوتاہیوں کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔تنقید کرنے والا آپ کا خیرخواہ ہوتا ہے ۔
اب آپ اور میں کچھ قواعد کے ساتھ اس دھاگے کا آغاز کرتے ہیں۔
1:جو محفلین اپنی شخصیت کے بارے میں جان نے کی جستجو رکھتے ہیں وہ اپنا نام اس دھاگے میں پیش کرسکتے ہیں۔
2:رائے دینے کے حوالے سے تمام محفلین اس بات کو خیال رکھتے ہوئے اپنی رائے سے آگاہ کریں کہ آپ کے الفاظ آپ کی شخصیت کا آئینہ ہیں ۔آپ تنقید اور خامیاں اچھے اور مناسب انداز میں بیان کر سکتے ہیں ۔
سب سے پہلے میں محمد عدنان اکبری نقیبی آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔آپ میر ے بارے میں کھل کر اظہار رائے دیں ۔میں آپ کی جانب سے ملی رائے سے ضرور رجوع کرو گا تاکہ میں اپنی خامیوں کوتاہیوں پر قابو پاسکوں۔
آخری تدوین: