ہادیہ
محفلین
بات تو بالکل ٹھیک ہے آپ کی۔ ایسے سلسلے محفلین کو جاری رکھنے چاہیے۔ آپ تو انٹرویو دے چکے ہیں تجربہ کار ہیں ۔ پھر آپ ہی حالیہ کسی ممبر کا انٹرویو لیں ۔ایسے سلسلے آپ جیسے محفلین ہی شروع کرتے ہیں اور جاری رکھتے ہیں
بہت دلچسپ سوال پوچھے امن ایمان نے۔ اور آپ کے جواب بھی زبردست تھے۔۔ دو سال سے زائد عرصہ ہوگیا ہے مجھے یہاں۔۔ کبھی اتنی تفصیل سے آپ کو جواب دیتے نہیں دیکھا۔ حیران ہوئی ہوں آپ تو اچھا خاصہ بولتے ہیں(تھے)۔