واہ محترمہ کی یاد دلا دی۔ کہیں ان کی روح تو نہیں حلول کر گئیآپ کو کس نے کہا ہیں کے اپنے باس سے پنگا لیں۔ ہا ہاہا ہا
کہتے ہیں کہ بڑے سیانے ہوتے ہیں ان سے آگے نہیں بولنا چاہیے
کیونکہ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﻠﺰ ﻣﯿﻦ،ﺍﯾﮏ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﻨﭧ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﻨﯿﺠﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ کہﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﺗﻞ ﻣﻠﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺟﻦ ﺑﺮﺁﻣﺪ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖِ ﻗﺪﯾﻢ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ۔
ﺳﯿﻠﺰ مین ﺟﮭﭧ ﺑﻮﻝ ﺍﭨﮭﺎ کہ ﻣﯿﮟ ﻓﻼﮞ ﺟﺰﯾﺰﮮ ﭘﺮ ﭘﻮﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯿﺎﮞ ﮔﺰﺍﺭﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﻮﺝ ﮨﯽ ﻣﻮﺝ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺘﯽ ﮨﯽ ﻣﺴﺘﯽ ﮨﻮ۔ ﺟﻦ ﻧﮯ ﭘﮭﻮﻧﮏ ﻣﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻠﺰ ﻣﯿﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻄﻠﻮﺑﮧ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ۔
ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﻨﭧ ﺑﻮﻻ،ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ،ﻣﯿﺮﯼ ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ ﺧﻮراک ﺍﻭﺭ ﮈﺭﻧﮑﺲ ﮨﻮﮞ،ﭨﯽ ﻭﯼ ﮨﻮ، ﻣﯿﻮﺯﮎ ﮨﻮ،ﻓﻠﻤﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮓ نہﮐﺮﮮ،ﺟﻦ ﻧﮯ ﭘﮭﻮﻧﮏ ﻣﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﻨﭧ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ۔
ﺍﺏ ﺑﺎﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ،ﻭﮦ منہ ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﺑﻮﻻ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻭﻗﻔﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ۔
نتیجہ،،ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﺱ ﮐﮯ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺒﮭﯽ منہ نہ کھولیں۔۔
محترمہ سے مراد بے نظیر بھٹو ہےواہ محترمہ کی یاد دلا دی۔ کہیں ان کی روح تو نہیں حلول کر گئی
نیلم آپی آپ بہت اچھی ہنستی ہیں
برادر، ایں چہ بوالعجبی استہر وقت تو بیچاری نیلم دانت ہی صاف کرتی رہتی ہے، یہ دیکھیں !!
یعنی دونوں بہت بڑےبڑے ڈراؤنے دانت نکال کر ہنستے ہیں،برادر، ایں چہ بوالعجبی است
یعنی یا شیخا، اے کی طریقہ؟
ہیں سندس!!!قیصرانی انکل کچھ زیادہ نہیں ہو گیا نیلم آپی کو غصہ آرہا ہے
نیکی اور پوچھ پوچھ پرانی یادیں ہی تازہ ہو جائیں گی اور اتفاق کی بات ہے کہ جب میں نے مذکورہ پوسٹ لکھی تھی تب میرے ذہن میں یہ خیال سر سرا رہا تھا کہ اگر اسکو نیٹ پر ڈھونڈیں تو کیا تلاش ممکن ہو گی۔۔۔۔۔! پھر خیال آیا کہ نہیں، پہلے وہ شمارہ اور اسکی تاریخ ڈھونڈنی پڑے گی تب کہیں ممکن ہو سکتا ہے مگر آپ نے تھوڑا حیران کر دیا ویسے مارچ کا جاسوسی آج ہی خرید کر لایا ہوں پہلے اسے ٹھکانے لگانا ہے، بیگم سے بچ بچا کریہ علیم الحق حقی کی کہانی تھی
"ہزاروں خواہشیں"
آپ کو چاہیے ہو تو میں آپ کو مکالمے میں اس کا "پی ڈی ایف" لنک فراہم کر دوں گا
یس آئی نو
نیلم آپی آپ بہت اچھی ہنستی ہیں