میں نے ٹی بریک پر اپنے بلاگ سے سبسکرپٹ کیا ہے ۔ انہوںنے سی ایس ایس کوڈ دیا کہ اس کو اپنی سائٹ پر پیسٹ کر دیں لیکن میں جب اس کو اپنے بلاگ پر پیسٹ کرتی ہوںتو ہوتا کچھ بھی نہیں ہے۔ یہ کس طرح ہو گا۔ اگر کسی نے اپنے بلاگ پر ٹی بریک لگایا ہے تو میری مدد کریں۔ شکریہ
آپ کے بلاگ پر جتنے فالتو اور فضول widgets ہوں گے اتنا ہی زیادہ وقت آپ کے صفحے کو کھلنے میں لگے گا۔ ایسی صورت میں آپ کے بلاگ پر آنے والا اگر ڈائل اپ انٹرنیٹ کا مالک ہو تو، کچھ پڑھے بغیر ہی بھاگ جائے گا۔
بھولے بادشاہ
میں نے عرضکیا تھا کہ سی ایس ایس فائل کا کوڈ ورڈ پریس میںامبیڈ نہیں ہو رہا۔
اور جہاںتک اپنے بلاگ کو سادہ رکھنے کا تعلق ہے میں خود ڈائل اپ ہی یوز کرتی ہوں اور ویجیٹ والے بلاگز آرام سے کھل جاتے ہیں اور یہ تو ابھی میںتجربے ہی کر رہی ہوں کیونکہ مجھے بلاگنگ کی دینا میں آئے ہوئے دو ماہ بھی نہیں ہوئے۔ نئی چیزوں کو کر کے دیکھنا چاہتی ہوں۔ محفل فورم پر بھی فیس بک کا بٹن لگ گیا ہے۔
You can copy the above image by Right Click and Save Image as. Don’t forget to link us back at: http://TeaBreak.pk. Alternatively, you can copy (CTRL C) and paste (CTRL V) the following code in your blog:
<a href="http://teabreak.pk" title="TeaBreak.pk Pakistan Blog Network" target="_BLANK">
<img src="http://teabreak.pk/assets/tea-break-button-small.gif"
alt="Tea Break Pakistan Blog Network" border="0" />