گرائین جی میں نے بھی کوشش کر کے بلاگسپاٹ کی تھیم کو سہ کالمی کر لیا ہے۔ ۔ ۔
اصل میں میں اردو ٹیک کی تھیم کی بات کر رہا تھا۔ ۔۔ خیر میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اردو ٹیک کو خیر آباد کہہ کر بلاگسپاٹ پہ ہی ڈیرہ جمانا چاہیے۔ ۔ ۔
بس کسی طرح اردو ٹیک امپورٹ ہو جائے بلاگسپاٹ پہ۔ ۔۔ جو کہ لگتا ہے نہیں ہو سکتا۔ ۔ ۔
ہاں آپ سے پوچھنا تھا کہ میں اپنا ہیڈر امیج کیسے تبدیل کر سکتا ہوں۔ ۔ ۔؟
میں نے کوشش کی تھی لیکن کامیاب نہیں ہو سکا۔ ۔ اور ایک اور بات۔ ۔ میرے بلاگ پہ پہلے لکھا ہوتا تھا "ارسال کردہ" وغیرہ یعنی اردو میں لیکن اب جب مین نے سہ کالمی تھیم کا تجربہ کیا تو وہ انگریزی میں ہو گیا۔ ۔ ۔ اس کا کیا کروں؟
بسسسسسسس۔ ۔ ۔۔ ۔ شکریہ بہت بہت۔ ۔ !