اپنے جواب میں تصاویر کس طرح ایڈ کروں‌

ذیشان حیدر

محفلین
محترم نبیل بھائی السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے کمپیوٹر میں‌کچھ تصاویر ہیں جو کہ میں‌ایڈ کرنا چاہتا ہوں‌مثلآ جس طرح‌کسی صاحب مرقع زریں میں‌پوری کتاب تصاویری شکل میں‌بھیجی ہے اس کا مجھے طریقہ کار نہیں‌ آرہا میں جب بھی تصایر کے آئیکن پر کلک کرتا ہوں‌تو (برائے مہربانی اپنی تصویر کا یو آر ایل فراہم کریں‌) کہتا ہے میں‌اپنے کمپیوٹر کا پاتھ دیتا ہوں‌تو بجائے تصاویر ایڈ کرنے کے میرا والا پاتھ ہی دے دیتا ہے ۔ میں اس زمرے میں بہت پریشان ہوں۔ برائے مہربانی میری پریشانی دور کریں‌اور مجھے سیکھائیں کہ تصاویر اردو محفل میں‌کس طرح‌ایڈ کی جاتی ہیں ۔ ممنون رہوں گا۔ والسلام
 

ذیشان حیدر

محفلین
محترم وجی صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب آپ نے تو میرا مسئلہ ہی حل کردیا اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
بڑی بہترین سائیٹ بتا دی آپ نے
 

نبیل

تکنیکی معاون
ذیشان، اس بات کا خیال رکھیں کہ مذہبی سیکشن میں تصویری مواد پوسٹ کرنے پر پابندی ہے۔ وہاں آپ صرف ٹیکسٹ پوسٹ‌ کر سکتے ہیں۔
 
Top