Muhammad Qader Ali
محفلین
ھممم
زبردست
زبردست
محترم بھائی قریب چھ گھنٹے لگے ۔ سر درد تو نہ ہوا ۔ بس دوپہر کا کھانا گول ہو گیا ۔نایاب بھائی ، بہت ہی عمدہ۔ جناب Panadol کی کتنی گولیاں کھانی پڑیں یہ سب کرتے۔
کون کہتا ہے؟؟؟907 بار دیکھا گیا اور ایک بھی مہرِ پسندیدگی ثبت نہ ہو سکی
حیف اس چارہ گر دھاگے کی قسمت غالب
جس کی قسمت میں نہ ہو عاشق کا گریباں ہونا