لاریب مرزا
محفلین
مسجد نبوی کے صحن میں بیٹھ کر گنبدِ خضرا کو تکتے ہوئے اور درود سلام پڑھتے ہوئے لی تھی یہ تصویر
ماشاءاللہ.. اللہ ہم سب کو دیدارِ کعبہ کی سعادت نصیب فرمائے.. آمین
اللہ کے گھر کی چھت کا منظر
مسجد نبوی کے صحن میں بیٹھ کر گنبدِ خضرا کو تکتے ہوئے اور درود سلام پڑھتے ہوئے لی تھی یہ تصویر
ماشاءاللہ.. اللہ ہم سب کو دیدارِ کعبہ کی سعادت نصیب فرمائے.. آمین
اللہ کے گھر کی چھت کا منظر
آمین ثم آمینماشاءاللہ.. اللہ ہم سب کو دیدارِ کعبہ کی سعادت نصیب فرمائے.. آمین
کتنے ملک گھوم چکی ہیں اب تک؟؟نیویارک کے سفر کی کچھ یادیں
شادی سے پہلے صرف سعودی عرب کا سفر کیا تھا عمرہ کے لیےکتنے ملک گھوم چکی ہیں اب تک؟؟
زبردستشادی سے پہلے صرف سعودی عرب کا سفر کیا تھا عمرہ کے لیے
شادی کے بعد۔۔ سعودی عرب۔ دبئی۔ امریکہ۔ کویت۔ اور ابوظہبی کا صرف ائرپورٹ دیکھا تھا