السلام علیکم
طارق شاہ محفلین اکتوبر 14، 2013 #2 بہت خوب گرافک ڈیزائننگ کی ہے آپ نے بہت سی داد پروفیسر صاحب کی کیا بات ہو ، آخری شعر کا پہلا مصرع یوں ہے شاید صرف یہ باتیں اگر آپ گوارا کرلیں تشکّر ایک بار پھر سے
بہت خوب گرافک ڈیزائننگ کی ہے آپ نے بہت سی داد پروفیسر صاحب کی کیا بات ہو ، آخری شعر کا پہلا مصرع یوں ہے شاید صرف یہ باتیں اگر آپ گوارا کرلیں تشکّر ایک بار پھر سے
عاطف سعد محفلین اکتوبر 15، 2013 #3 بہت شکریہ جناب طارق شاہ صاحب، مجھ سے ٹائپنگ کی غلطی ہو گئی آخری شعر میں