اپنے ماضی سے جو ورثے میں ملے ہیں ہم کو

طارق شاہ

محفلین
بہت خوب گرافک ڈیزائننگ کی ہے آپ نے
بہت سی داد
پروفیسر صاحب کی کیا بات ہو ،
آخری شعر کا پہلا مصرع یوں ہے شاید

صرف یہ باتیں اگر آپ گوارا کرلیں

تشکّر ایک بار پھر سے :)
 
Top