جی ہاں۔۔۔اردو ادب سے بہت لگاؤ ہے۔
مگر پوسٹ ساری عشقیہ شاعری کرتے ہیں!!!شاعری میں صوفیانہ کلام پسند ہے۔
پر چائے کا ایک کپ تک نہ پلانا ہے!!!طبعیت دوستانہ ہے۔
خدا ہم سب کا حامی و ناصر ہو!!!آپ سب کے لیے ہمیشہ دعا گوہ رہوگا۔
یعنی شروعات میں بھی کہیں بے ضابطگی کا مظاہرہ ہوچکا ہے!!!اردو محفل پر باضابطہ خوش آمدید۔
یہ کیا ہورہا ہے بھیا، ہر ایک کسی بے ضابطگی کا حوالہ کیوں دے رہا ہے؟؟؟محفل میں باضابطہ خوش آمدید عدنان صاحب
جی ہاں۔۔۔
املا کا چال چلن سب اچھی طرح جان گئے، کتنا لگاؤ ہے!!!
مگر پوسٹ ساری عشقیہ شاعری کرتے ہیں!!!
پر چائے کا ایک کپ تک نہ پلانا ہے!!!
کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے ،خدا ہم سب کا حامی و ناصر ہو!!!
واہ بھیا سو جان سے قربان آپ کی سادگی پہ ۔لڑی کا عنوان ہی ایسا اسم بامسمیٰ رکھا ہے بھیا کہ ہمارے کہنے کو کچھ نہیں چھوڑا!!!
سب سے پہلے تو اس منحوس ایموجی کو ہٹائیں۔۔۔واہ بھیا سو جان سے قربان آپ کی سادگی پہ ۔
ایسا خواب دیکھیے گا بھی مت ،اب ہم آپ کی طرح اپنے منہ میاں مٹھو تو بن نہیں سکتے!!!
ان شاء اللہ اس جہاں میں کوئی ایسا چاہے گا بھی نہیں!!!ایسا خواب دیکھیے گا بھی مت ،
کئی صدیاں درکار ہوں گی ہمارا جیسا بنے کے لیے ۔
سیاہ بخت ہی ہوگا پھر تو وہان شاء اللہ اس جہاں میں کوئی ایسا چاہے گا بھی نہیں!!!
جی نہیں، خوش بخت ہوگا بغیر شجاعت کے!!!سیاہ بخت ہی ہوگا پھر تو وہ
ارے واہ آپ تو شاعر بنتے جارہے ہیں ہماری صحبت کے فیض سے ،جی نہیں، خوش بخت ہوگا بغیر شجاعت کے!!!
نہ یہ شعر ہے نہ قافیے۔۔۔ارے واہ آپ تو شاعر بنتے جارہے ہیں ہماری صحبت کے فیض سے ،
کیا خوب قافیے لگائیں ہیں ۔
آپ بچانے کے چکر میں اکثر پھنسا جاتے ہیںنہ یہ شعر ہے نہ قافیے۔۔۔
ہم نے تو کسی کا نام آنے سے بچانے کے لیے پہلے ہی فاصلے کردئیے!!!