سعادت
تکنیکی معاون
چند دن پہلے ویب گردی کے دوران ہونے والی دریافت۔ ہائے ناسٹلجیا!
گیمز کے علاوہ انٹرنیٹ آرکائیو پر کلاسِک سوفٹویئرز کی بھی ایک اچھی تعداد موجود ہے۔
(منتظمین سے گزارش ہے کہ اگر یہ زمرہ مناسب نہ ہو تو اس لڑی کو متعلقہ زمرے میں منتقل کر دیں۔)