اگر ڈرائیو پر اتنی جگہ نہ ہو تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کسی دوسری ڈرائیو سے جگہ منتخب کریں اور اس پر اس کو سیٹ کر دیں۔ صرف کوئی 5۔1 جی بی جگہ بنتی ہے ۔
اگر پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا تو گھبرانے کی کونوں ضرورت،
آپ ایسے سافٹ وئیر ہی ان انسٹال کر دیں جو تنگ کرتے ہیں