اپنے کمپیوٹر پر اردو متن کی رینڈرنگ بہتر کریں ، لینکس یامیک کی طرح!

@arifkarim

http://behdad.org/urdu/ پر تو ’’نوٹو نستعلیق کیساتھ کروم میں میک ٹائپ رینڈنگ انجن نے کوئی مسئلہ‘‘ نہیں کیا ۔البتہ ورڈ 2007 پر یوں نظر آتا ہے ۔

noto_zps5ce20d3e.jpg
 

arifkarim

معطل
@arifkarim

http://behdad.org/urdu/ پر تو ’’نوٹو نستعلیق کیساتھ کروم میں میک ٹائپ رینڈنگ انجن نے کوئی مسئلہ‘‘ نہیں کیا ۔البتہ ورڈ 2007 پر یوں نظر آتا ہے ۔

noto_zps5ce20d3e.jpg
میرے خیال میں ورڈ 2007 کا اپنا ایک قدیم یونی اسکرائب شیپنگ انجن ہے جسکی وجہ سے یہ مسئلہ درپیش ہوسکتا ہے۔ اس سے اوپر والی پوسٹ میں جو میں نے طریقہ پوسٹ کیا ہے یعنی اس پروگرام کو میک ٹائپ کی ٹرے میں جا کر خارج کردیں۔ اور دوبارہ پروگرام چلا کر دیکھیں۔ امید ہے افاقہ ہوگا۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
شکریہ عارف ! میں ابچی چیک کرتا ہوں
امید ہے یہ کوئی اچھی چیز ہوگی
اور ہاں !
یہ نوٹو نستعلیق کونسا ہے اور کہاں سے ملے گا ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
کیا آپکے پاس بھی ونڈوز 8،1 میں یہی مسئلہ آیا تھا؟ ٹرک تھوڑی تفصیلی ہے اسلئے اگر واقعی اسکی ضرورت ہے تو بتائیں میں اسکرین شاٹ کیساتھ پیش کر دوں گا جلد۔


جی آپکی درست ہے اور اسی کمبخت DirectWrite کے ایک بگ کی وجہ سے مجبوراً اسے ڈس ایبل کرنا پڑا جس کے بعد اردو فانٹس کی رینڈرنگ اتنی خراب ہو گئی کہ ایک لمبی ریسرچ کے بعد میک ٹائپ والا حل بالآخر اسے درست کرنے میں کامیاب رہا۔
مجھے ابھی تو نہیں درکار، لیکن چونکہ ونڈوز پر کوئی بھی مسئلہ کہیں بھی کسی کو بھی پیش آ سکتا ہے، اس لئے احتیاطاً پوچھا :)
 
Top