ریحان
محفلین
اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ؟ اس سے کیا مراد ہو گی کے کمپیوٹر کو کیا سمجھنا کیوکے وہ تو پروگرام کو چلا رہا ہے تو پروگرامز کو سمجھنا چاہیے نا !!! بلکل ٹھیک مگر ۔۔ ہم جتنا اپنے کمپیوٹر کو اس کے آپریٹنگ سسٹم کی مد میں اپنے کنٹرول میں رکھ کر سمجھ رہے ہوں گے اتنا ہم اپنے پروگرامز کو اپنی من مرضی سے چلا بھی رہے ہوگے ۔
کچھ سمجھ نہیں آیا ؟ چلیں میں تھوڑا اسے اور سمپل کرتا ہو
( ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے یوزر اس آرٹیکل میں موجود انفارمیشن کو استعمال میں لاکر آپ اپنے سسٹم کی رفتار و سٹیبلٹی کو کنٹرول میں رکھ سکتے ہیں ۔۔ یہ سبجیکٹ بہت ضروری ہے میں اسے دو تحریری حصوں میں بیا کروگا ۔۔ پہلے حصہ میں آپ کا کنٹرول آپ کے کمپوٹر پر ممکن بنانا چاہوگا ۔۔ اور دوسرے آرٹیکل میں ان سافٹ وئیرز کے رویو لکھوگا جو آپ کے کمپیوٹر کی صحت کو سالوں سال برقرار رکھیں گے )
ہم میں سے اکثر کمپیوٹر یوزرز نے کبھی نا کبھی تو یہ ضرور نوٹ کیا ہوگا کہ جب ونڈوز ایکس پی انسٹال کی جاتی ہے تو وہ بڑی فٹ چل رہی ہوتی ہے پر دن گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کی رفتار میں کمی آ جاتی ہے ونڈوز پروگرام کو لوڈ کرنے میں اور خود لوڈ ہونے میں بھی ٹائم لے رہی ہوتی ہے ۔ ایسا ہونا ممکن ہے کیونکہ جب ونڈو سٹارٹ ہوتی ہے تو باری باری اپنے سسٹم پراسیسز کو پہلے چلاتی ہیں ۔ اور جیسے جیسے ونڈوز میں ہم نئے نئے پروگرام انسٹال کرتے جاتے ہیں ۔۔ ونڈو کا رجسٹر بھی بھاری ہوتا جاتا ہے ۔
سسٹم پراسیسز
اب یہ کیا ہونگے ؟ بہت سمپل ہے کہ ہمارا آپریٹنگ سسٹم کا کام ہمارے کمپیوٹر میں لگے ہر ہر ھارڈوئیر ( مثلا ۔۔ کی بورڈ ، ماوس ، مانیٹر ، سپیکر ، ساونڈ ، گرافک کارڈ ، ہرنٹر ، ہارڈ دسک ، ڈی وی ڈی سی ڈی روم ، و دیگر ) کو ان کے ڈرائیور پروگرام کی مد میں استعمال میں لانا ہوتا ہے ۔ یہ نہایت سادہ سا ونڈوز کا انٹروڈکشن ہے گر آپ اس کو سمجھگئے تو آپ تقریبا آپریٹنگ سسٹم کو سمجھ گئے ۔
سو جب جب ونڈو سٹارٹ ہوتی ہے تو وہ باری باری تمام ڈرائیوز کو چلاتی ہے ۔۔ پھر وہ اس رجسٹری کو پڑھتی ہے جہاں وہ سافٹ وئیر درج ہیں جو آٹو میٹک ونڈو سٹارٹ ہونے پر چلنے چاہیے ( یہ سافٹ وئیر ہم خودی انسٹال کرتے ہیں اور زیادہ تر استعمال کنندہ کی مرضی جانے بہت سے سافٹ وئیر اپنے آپ خود کو آتو میٹک سٹارٹ ہوجانے کی رجسٹری میں انٹری درج کر دیتے ہیں مثلا ۔۔ یاہو مسنجر ، ایم ایس ان میسینجر ، ساونڈ کارڈ سافٹ وئیر وغیرہ وغیرہ )
یہ تمام پروگرامز سافٹ وئیر ونڈو کے ساتھ ہی اس کے پراسیس ٹری میں سسٹم پراسیسز کی مد میں ریم موموری میں آکر چل رہے ہوتے ہیں ۔ ہم کو اپنا کنٹرول انہی پراسیسز پر رکھنا ہے ۔۔ کیونکہ بہت ضروری ہے کہ ہم وہی پروگرامز کو سسٹم پراسیسز میں آنے دیں جن کی ہم کو فل وقت ضرورت پڑ رہی ہو ۔۔ ضرورت نہیں تو پراسیس ٹری میں ان کی موجودگی ہمارے اپنے کمپیوٹر کنٹرول پر ایک سوالیہ نشان ہی ہوگی ۔ جیسے نوٹ کریں ۔۔ یاہو میسینجر ۔۔ ایم ایس این مسنجر ۔۔ ان کا آتومیٹک چلانے کی کیا ضرورت ؟ ان کو تب تب چلائیں جب جب ان کی ضرورت ہو ۔
اپنے سسٹم پر ابھی فورا آپ ctrl + alt + delete یہ پریس کریں ۔۔ آپ کے سامنے ونڈوز دکھائے گی جو بتائے گی کہ ابھی آپ کی ریم میں کتنے کتنے پروگرام آ کر چل رہے ہیں
ابھی آپ خود نوٹ کریں ۔۔ آپ کے پراسیس ایکسپلورر میں یہ سب وہ پروگرامز ہیں جو آپ کے کمپوٹر کی ریم موموری میں آکر یا تو چل رہے ہیں یا اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں ۔۔ میں آپ سے سادہ سوال کروگا ۔۔ کہ کیا آپ جانتے ہو یہ پوگرامز کون کون سے ہیں اور ان کا کام کیا ہے ؟
سوال بہت ضروری ہے کیونکہ مجھے تو ایس آ کمپوٹر یوزز یہ پتا ہے کہ میرے کمپیوٹر میں اس وقت کون کون سے پروگرام چل رہے ہیں اور ان کا کیا کام ہے ۔۔ ( ایک ہیکنگ سافٹ وئیر جو آپ کو ہیک کرے گا وہ بھی اسی پراسیس ٹری میں آئے گا ) ۔۔
میرے لیے یہ بات بہت ضروری ہے کہ میرے سسٹم پراسیسز میرے کنٹرول میں ہو ۔۔ میں اپنے کمپیوٹر میں ابھی تک کے تمام پروگرامز استعمال کرتا ہو ۔۔۔ گرافکس کیڈنگ سے لیکر ویب تک کے ۔۔ اور جب میرا کمپیوٹر چلتا ہے تب میرے سسٹم پراسیسز ٢٢ ہوتے ہیں ۔۔ اور جیسے جیسے مجھے جس پروگرام کی ضرورے پڑتی ہے اسے چلاتا ہو اور جب بند کرتا ہو تو یہ ضرور چیک کرتا ہو کہ وہ سسٹم پراسیس سے بھی غائیب ہوے ہو ۔
سو ابھی آپ اپنے آپ کو اپنے سسٹم پراسیسز سے چاہے گوگل سرچ کرکے اوئیر کریں ۔۔ یا آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہو ۔۔ بہت ضروری ہے کہ آپ پہلے یہ سمجھ لو کے آپ کا آپریٹنگ سسٹم آپ کے کتنے اختیار میں ہے ۔ ہر ایک پراسیس پروگرام کا نام پراسیس ٹری میں درج ہے ۔۔ آپ واہاں سے نوٹ کرو اور گوگل پر سرچ کرو ۔۔ گر آپ کے پراسیس ایکسپلورر میں کوئی نا معلوم عجیب غریب پراسیس چل رہا ہے ۔۔ تو بہت ممکن ہے کہ آپ کا آپریٹنگ سسٹم و آپ دونوں ہی کمپرومائیز ہوچکے ہو ( ہیکر ، سپیم ٹروجن ہورس ۔۔ ایڈ وئیر )
( sys interlas کے پراسیس ایکسپلورر کو میں تحریر کے ساتھ اٹیچ کر رہا ہو ۔۔ یہ ڈافالٹ پراسیس ایکسپلورر کا اپگریڈ ورژن ہے )
سو یہ بہت ضروری ہے کہ آپ ہمیشہ انہی سافٹ وئیر پروگرامز کو اپنے کمپوٹر پراسیس ٹری میں آنے دیں جن کہ آپ کو ضرورت ہو ۔۔ نامعلوم ایسے پروگرامز جن کی آپ کو ضرورت نہیں تو انکا پراسیس ٹری میں ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ۔