اپنے ہاتھوں سے چراغوں کو۔۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہی سمجھو کہ کسی پیڑ پہ پھل آیا ہے
گھر میں پتھر جو ہر اک سمت سے آنے لگ جائین

بہت خوب کیا بات ہے یہ شعر تو بہت پسند آیا
 
Top