اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر متحدہ کی دوڑ دھوپ شروع

تو بھائی جب آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے تو کسی ایک کو الزام دینا صحیح نہیں ہے ناں۔

دوسری طرف آپ دیکھیں تو ہر اخبار اور ہر ٹی وی چینل کسی نہ کسی پارٹی کے آگے بکا ہوا ہے۔ تو صرف اُمت اخبار ہی کیوں لوگوں کو چُھبتا ہے؟
شمشاد بھائی امت اخبار سب کو اس لیئے چبھتا ہے کہ وہ بلاشبہ اصولی طور پر ہر ایک کے خلاف لکھتا ہے خواہ وہ مولانا فضل الرحمٰن ہو یا اے این پی، ن لیگ ہو، ق لیگ ہو، پی پی پی ہو، ایم کیو ایم ہو، پولیس ہو، یا خفیہ ایجنسیاں، انڈسٹریلسٹ ہوں، یا بیوروکریٹ، غلط بات کو غلط ضرور لکھتا ہے، اورقومی اور بین الاقوامی کتب اور ان کے تراجم شائع کر کے مطالعے کا اچھا سامان پیدا کرتا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ کراچی کا دوسرا بڑا اخبار ہے۔ میں یہاں اسلام آباد میں رہنے کے باوجود روز پڑھتا ہوں۔ اور یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ ان کی تحقیقاتی رپورٹس میں جس طرح کے اندیشوں کا اظہار کیا جاتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔ کہ ایم کیو ایم کی اندرونی میٹنگز میں لندن قیادت نے کس قسم کے دنگے کا اور کہاں کیا کرنے کا حکم دیا تو ویسا ہی ہو رہا ہوتا ہے، چلنے والی ہوا کی پہلے سے پیش بینی کرتا ہے پر ٹیگ لگا لگا کر یہ نہیں لکھ رہا ہوتا کہ امت نے سب سے پہلے یہ خبر شائع کی اور عین وہی ہوا باقیوں کی طرح۔
 
محمد امین

لائبریرین

میں دوسرے اخبارات کی حمایت نہیں کر رہا۔ مگر امت میں تواتر کے ساتھ مزاح تخلیق کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
شمشاد بھائی امت اخبار سب کو اس لیئے چبھتا ہے کہ وہ بلاشبہ اصولی طور پر ہر ایک کے خلاف لکھتا ہے خواہ وہ مولانا فضل الرحمٰن ہو یا اے این پی، ن لیگ ہو، ق لیگ ہو، پی پی پی ہو، ایم کیو ایم ہو، پولیس ہو، یا خفیہ ایجنسیاں، انڈسٹریلسٹ ہوں، یا بیوروکریٹ، غلط بات کو غلط ضرور لکھتا ہے، اورقومی اور بین الاقوامی کتب اور ان کے تراجم شائع کر کے مطالعے کا اچھا سامان پیدا کرتا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ کراچی کا دوسرا بڑا اخبار ہے۔ میں یہاں اسلام آباد میں رہنے کے باوجود روز پڑھتا ہوں۔ اور یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ ان کی تحقیقاتی رپورٹس میں جس طرح کے اندیشوں کا اظہار کیا جاتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔ کہ ایم کیو ایم کی اندرونی میٹنگز میں لندن قیادت نے کس قسم کے دنگے کا اور کہاں کیا کرنے کا حکم دیا تو ویسا ہی ہو رہا ہوتا ہے، چلنے والی ہوا کی پہلے سے پیش بینی کرتا ہے پر ٹیگ لگا لگا کر یہ نہیں لکھ رہا ہوتا کہ امت نے سب سے پہلے یہ خبر شائع کی اور عین وہی ہوا باقیوں کی طرح۔

کراچی کا دوسرا بڑآ اخبار؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
محمد امین

لائبریرین
کبھی تنظیموں اور فرقوں کے چشمے اتار کر دیکھئے گا انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔

استغفراللہ۔۔۔۔ جنابِ والا یہ آپ سے کس نامراد نے کہہ دیا کہ ہم تنظیموں اور فرقوں کی عینک سے دیکھ رہے ہیں؟ الحمدللہ ہمارے پاس اپنی عینک ہے۔۔۔
 
Top