غازی عثمان
محفلین
اطلاعات کے مطابق APDM کے 164 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی مستعفی ہوگئے ہیں۔ جن مولانا فضل الرحمان بھی شامل ہیں اور ان کے کی پارٹی کے دیگر اراکین بھی ( سن کر یقین نہیں آیا تھا پہلے )،
میرے خیال میں یہ استعفے صدارتی الیکشن میں رکاوٹ نہیں ڈال سکیں گے کیونکہ قانونی طور پر تو صرف سرحد اسمبلی کا ٹوٹنا ہی صدارتی الیکشن ملتوی کرانے کا سبب بن سکتا تھا مگر مولانا صاحب کے " صحیح وقت " کے انتظار میں وہ ٹوٹتی دیکھائی نہیں دیتی۔ مزید
]
احباب کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟؟؟؟