اپڈیٹ : اسکول کے کتب خانے

عائشہ عزیز

لائبریرین
اسکین صفحہ نمبر 134(کتاب ص 152 ) : ٹائپنگ مکمل از شمشاد
اسکین صفحہ نمبر 135(کتاب ص 153 ) : ٹائپنگ مکمل از شمشاد
اسکین صفحہ نمبر 136(کتاب ص 154 ) : ٹائپنگ مکمل از شمشاد
اسکین صفحہ نمبر 137(کتاب ص 155 ) : ٹائپنگ مکمل از شمشاد
اسکین صفحہ نمبر 138(کتاب ص 156 ) : ٹائپنگ مکمل از شمشاد
اسکین صفحہ نمبر 139(کتاب ص 157 ) : ٹائپنگ مکمل از شمشاد
اسکین صفحہ نمبر 140(کتاب ص 158 ) : ٹائپنگ مکمل از شمشاد
اسکین صفحہ نمبر 141(کتاب ص 159 ) : ٹائپنگ مکمل از شمشاد
اسکین صفحہ نمبر 142(کتاب ص 160 ) : ٹائپنگ مکمل از شمشاد
 

مقدس

لائبریرین
اسکین صفحہ نمبر147(کتاب ص 166 ) : ٹائپنگ مکمل از مقدس
اسکین صفحہ نمبر148(کتاب ص 167 ) : ٹائپنگ مکمل از مقدس
اسکین صفحہ نمبر149(کتاب ص 168 ) : ٹائپنگ مکمل از مقدس
اسکین صفحہ نمبر150(کتاب ص 169 ) : ٹائپنگ مکمل از مقدس
اسکین صفحہ نمبر151(کتاب ص 170 ) : ٹائپنگ مکمل از مقدس
اسکین صفحہ نمبر152(کتاب ص 171 ) : ٹائپنگ مکمل از مقدس
اسکین صفحہ نمبر153(کتاب ص 172 ) : ٹائپنگ مکمل از مقدس
اسکین صفحہ نمبر154(کتاب ص 173 ) : ٹائپنگ مکمل از مقدس
اسکین صفحہ نمبر155(کتاب ص 174 ) : ٹائپنگ مکمل از مقدس
اسکین صفحہ نمبر156(کتاب ص 175 ) : ٹائپنگ مکمل از ذوالقرنین بھیا
اسکین صفحہ نمبر157(کتاب ص 176 ) : ٹائپنگ مکمل از ذوالقرنین بھیا
اسکین صفحہ نمبر158(کتاب ص 177 ) : ٹائپنگ مکمل از ذوالقرنین بھیا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کتاب : اسکول کے کتب خانے
اسکینگ : سیدہ شگفتہ
ٹائپنگ ٹیم
(ٹائپنگ مکمل)​
مقدس۔۔54​
شمشاد ۔۔50​
سید زلفی ۔۔13​
ساجد۔۔2​
اپڈیٹ ٹیم
سب سے زیادہ ایکٹو ممبرز :مقدس شمشاد
شکریہ : ابن سعید (جنہوں نے ہماری اپڈیٹ کی غلطیاں ٹھیک کیں اور تدوین میں تعاون کیا)​

kutubkhane.png
 

شمشاد

لائبریرین
آئندہ مقدس کو ٹائپنگ کا تم نے کوئی کام نہیں دینا۔ میں دوں گا۔
اس میں بھی اس نے خود سے سب سے صفحے لے لیے۔

اور یہ سیدہ شگفتہ بھیا کب سے ہو گئیں؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس میں یہ بھی شامل کریں کہ اپڈیٹس کا کام اس عنوان پر کون سے ممبران کر رہے ہیں ۔ اسی ذیل میں صفحات اکٹھے کرنے کی ذمہ داری جسے اسائن ہو ان کا نام بھی شامل ہو گا اور پروف ریڈنگ کرنے والے اراکین بھی ۔ علاوہ ازیں اس عنوان پر پروف ریڈنگ کے لیے جن اراکین نے نام دئیے تھے انہیں ایک الرٹ بھیج دیں تا کہ وہ صفحات اکٹھا ہونے تک اپنی دستیابی کو یقینی بنا لیں ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اس میں یہ بھی شامل کریں کہ اپڈیٹس کا کام اس عنوان پر کون سے ممبران کر رہے ہیں ۔ اسی ذیل میں صفحات اکٹھے کرنے کی ذمہ داری جسے اسائن ہو ان کا نام بھی شامل ہو گا اور پروف ریڈنگ کرنے والے اراکین بھی ۔ علاوہ ازیں اس عنوان پر پروف ریڈنگ کے لیے جن اراکین نے نام دئیے تھے انہیں ایک الرٹ بھیج دیں تا کہ وہ صفحات اکٹھا ہونے تک اپنی دستیابی کو یقینی بنا لیں ۔
شگفتہ اپیا میں نے اپڈیٹ ٹیم بھی شامل کردی ہے۔اور ایکٹو ممبرز بھی ، مقدس اپیا نے بتایا تھا مجھے بھول گیا شامل کرنا۔۔

اپیا صفحات اکٹھے کرنے کا مطلب یہ ہوا نا کہ تمام پیجز جو ہیں ان کو اکٹھا کرکے ایک دھاگے میں پوسٹ کرنا ہے؟

اور اپیا ابھی تو شاید محب بھیا نے ابن الوقت کی پروف ریڈنگ شروع کروائی تھی اس بک کے باری ابھی نہیں آئی ۔جیسے ہی پروف ریڈنگ ٹیم کی تشکیل ہوگی میں اس کی اپڈیٹ کردوں گی انشاءاللہ !
 

مقدس

لائبریرین
عائشہ محمد وارث بھیا کا نام تھا اس بک کی پروف ریڈنگ کے لیے اور الف عین انکل کا بھی۔
انکل نے تو فائنل والی پروف ریڈنگ کرنی ہے۔ لیکن وارث بھیا سے ہم رابطہ کر سکتے ہیں ناں
 
Top