جویریہ نے اپنے والد کا نمبر بوچھی کو دیا تھا البتہ اس نمبر پر بعد میں رابطہ کرنے سے منع کر دیا تھا ۔ اب بوچھی کے پاس بھی نمبر سیو نہیں ہے ۔ جویریہ آپ خود اپنے بارے میں کچھ اطلاع دیں آ کر یا اگر کوئی رکن جویریہ سے رابطہ میں ہوں تو بتائیں پلیز ۔
سوری مگر میرے پاس اب نا ایڈریس رہا نا فون نمبر ، پھاڑ دیتی ہوں بعد میں ،
اس لئیے اب کے میں قاصر ہوں کسی بھی ممبر کی خیر خبر لینے سے ۔ کیونکہ ایڈریس سب کے تھے مگر فون نمبرز سمیت ڈیلیٹ کرچکی ہوں ،۔۔
اب کوئی آئے تو خود ہی آکر اپنی خیریت بتلائے ،
جب میں نے نہیں کچھ بتانا ہوتا تو مین اپنے فون نمبر چینج کر لیا کرتی ہوں ،
کیا پتا جئیہ نے بھی کچھ نا بتانا ہو
جوجو نے مجھے میل کیا تھا کہ اس کا کمپوٹر خراب ہے۔ اس لئے نہیں آ رہی۔ لیکن کیا اب تک یہ درست نہیں ہوا ہے؟ اس کا جواب اس نے نہیں دیا ہے۔ پھر میل کرتا ہوں، پچھلی بار کی طرح بشمول ریاض صاحب کو کاپی کے ساتھ۔