شگفتہ میں تو آگئی ہوں مگر آپ کہاں ہیں؟ اللہ کرے آپ خیریت سے ہوں
جی جیہ ، شگفتہ پہلے سے کچھ بہتر ہیں آج ، ۔۔ ، آپکا بتا دیا ہے ۔ اب کچھ آپ انکا انتظار کریں ،
شاید آج ، کل شگفتہ اِدھر کو آن نکلیں آج بہتر ہیں ،،

شکریہ فہد بھائی ، خیریت سے ہیں اور کیا مصروفیت چل رہی ہے آپ کی ؟
شکریہ جویریہ ، شکر ہے سب خیریت رہی ۔ یاد کرنے کے لیے تھینکس کیا کچھ کیا ان سب دنوں میں ، کوئی خاص ڈش بنائی
ایک بار پھر خوش آًمدید فہد بھائی
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے
میں تو ڈانٹ سننے کی موڈ میں تھی ۔ یہاں تو باس صآحبہ کا لب و لہجہ ہی الگ ہے۔
نہیں خاص ڈش نہیں بنائی ان دنوں، شادیاں اٹینڈ کرنے میں مصروف رہی