اچھا شوہر

ایک اچھا شوہر بلکل سپلٹ اے سی کی طرح ہوتا ہے
گھر کے باہر گرم اور شور کرتا ہوا
لیکن
گھر کے اندر
خاموش
ٹھنڈا یخ
دیوار سے لگا ہوا:confused:
ریموٹ سے چلنے والا:p
 

arifkarim

معطل
ایک اچھا شوہر بلکل سپلٹ اے سی کی طرح ہوتا ہے
گھر کے باہر گرم اور شور کرتا ہوا
لیکن
گھر کے اندر
خاموش
ٹھنڈا یخ
دیوار سے لگا ہوا:confused:
ریموٹ سے چلنے والا:p
کیا یہاں آپ نے اپنی زندگی کی داستان ایک لطیفے کی شکل میں قلمبند کی ہے؟ :)
نیز اس اے سی کے "ریموٹ" کا تذکرہ بھی کر دیجئے :)
 

نظام الدین

محفلین
بیوی شوہر سے : تم میرے لئے بہت محترم ہو تم جہاں بیٹھو گے میں اس سے نچلے مقام پر بیٹھوں گی ۔
شوہر: اگر میں بیڈ پر بیٹھوں تو ؟
بیوی : میں اسٹول پر بیٹھوں گی
شوہر : اگر میں اسٹول پر بیٹھوں تو ؟
بیوی ؛ میں پیڑھی پر بیٹھوں گی ۔
شوہر : اگر میں پیڑھی پر بیٹھوں تو ؟
بیوی : میں زمین پر بیٹھوں گی ۔
شوہر : اگر میں زمین پر بیٹھوں تو ؟
بیوی : میں گڑھا کھود کر بیٹھوں گی
شوہر : اور اگر میں گڑھے میں بیٹھوں تو ؟
بیوی :
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ مِیں تیرے تے مٹی پوا دیاں گی ۔ تینوں عزت راس نئیں آندی :angry2:
 

یوسف سلطان

محفلین
12049374_1640755656209522_687470203736029938_n.jpg
 
شوہر اور بیوی میں لڑائی ہو گئی۔ آدها دن گزرا تو بیوی شوہر کے پاس آئی اور بولی اس طرح جھگڑا کرنا اچها نہیں، ایک کام کرتے ہیں، کچھ میں سمجھوتہ کرتی ہوں کچھ آپ کریں۔
شوہر نے کہا ٹهیک ہے ، مجهے کیا کرنا ہے بولو ؟
بیوی : آپ مجھ سے معافی مانگ لیں اور میں آپ کو معاف کر دیتی ہوں
 

یوسف سلطان

محفلین
ﺧﺎﻭﻧﺪ: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ
3000 ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﺮﺩ ﺳﺎﺭﮮ
ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺾ 1000 ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ

ﺑﯿﻮﯼ: ﮨﺎﮞ تم ﻧﮯ ﭨﮭﯿﮏ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺩﻭ ﺩﻭ ﺗﯿﻦ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭ
ﺩﮨﺮﺍﺋﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﺣﻤﻖ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﺳﻤﺠﮫ
ﺳﮑﯿﮟ
ﺧﺎﻭﻧﺪ: ﺗﻢ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﻮ
ﺑﯿﻮﯼ: ﺩﯾﮑﮭﺎ, ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺩﻭﺳﺮﯼ
ﺑﺎﺭ ﻧﺎ ﺑﻮﻟﻮﮞ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ
ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ :eek::ROFLMAO:
 
یہ خصوصیات تو ہر مرد میں ہونی چاہیئے
شوہروں کی بات ہے, مردوں کی نہیں ۔
مردوں کی میم پر پیش پڑهنے میں کوئی مضائقہ نہیں:battingeyelashes:
شادی سے پہلے مرد ہوتے ہیں بعد اچ سپلٹ اے سی ہوندے یا کج وی نہیں ہوندے:confused:
 
آخری تدوین:
لو جی ساڈے گھر وچ تے سینٹرل ایسی لگا ہویا جے جیڑا ہوا سردیاں وچ گرم تے گرمیاں وچ ٹھنڈی ہوندی اے ویسے آج کل موسم ٹھیک اے اس لی بند کیتا ہویا جائے :LOL:
اے تے بهائیا عدنان دی قسمت چنگی ۔۔۔۔
چوہدری صاحب پلکھہ جے توھڈا :rollingonthefloor:
سیل مُک گئے ہون گے
اونہوں۔۔۔۔۔۔۔ مینوں ڈنگ کڈهنا آوندا۔۔۔ گیدڑ سنگهی تے منکے ہے گے میرے کول۔:p
تهوڑے دیہاڑے لنگهن دیو۔۔۔۔تیجے ریموٹ دا وی سوتر کرنا:cool:
 
Top