محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
رونی کھانی سی سڑیل سی اس کا کیا مطلب؟اچھا پھر شاعری لکھتے ہیں آپ رونی کھانی سی سڑیل سی آپکا نام سرسری کیوں ہے
سرسری میں نے اپنا تخلص رکھا ہے، شاعر لوگ نظموں میں استعمال کرنے کےلیے اپنا ایک نام رکھتے ہیں اسے تخلص کہاجاتا ہے۔ اب تو تم بھی شاعری کرنے لگی اپنا کوئی اچھا سا تخلص رکھ لو ، میرے خیال میں ”عیش“ تمھارا تخلص ٹھیک رہے گا۔