اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

سید عاطف علی

لائبریرین
میں نے دوسرے مصرع میں ذرا رعایت برتی تھی ۔ لیکن آپ نے تو مشاعرے کی بازی ہی لوٹ لی ۔
عرض کرنا تھا کہ ۔ اڑے چی اے ڑے ۔شُوم کا بچہ ۔ چی اے ڑے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
اب شومیء قسمت سے آپ مکرانی شوم کے معنی نہ پوچھیے گا۔ بس اتنا کافی ہے کہ مکرانی پر فارسی کا اثر بہت گہرا ہے ۔
 
سید عمران

محفلین

ہم آپ سے شوم کا مطلب ہرگز نہیں پوچھیں گے۔۔۔
کیونکہ ہمیں پہلے سے معلوم ہے۔۔۔
ویسے ایک معصومانہ سوال ہے کہ اگر کسی کو شوم کا مطلب معلوم نہ ہو تو کیا اسے شوم کہہ سکتے ہیں جیسے اپنے ایک بھیا کو ؟؟؟
 
ارے نہیں بھئی ہر گز نہیں !!!
کیوں کہ مستقبل میں کبھی جس لمحے یہ لفظ خود آشکار ہوگیا، اسی لمحے اپنے ساتھ معانی اور ملحقہ تفاسیر و تواریخ کا طوفان ساتھ لیکر آئے گا اور پھر نہ جانے کیا کیا خس و خاشاک بہا لے جائے گا ۔
 
محمداحمد

ابھی تک لڑی میں مکرانی وائبز آ رہی ہیں۔ :) :) :)
 
سید عمران

محفلین
ارے نہیں بھئی ہر گز نہیں !!!
کیوں کہ مستقبل میں کبھی جس لمحے یہ لفظ خود آشکار ہوگیا، اسی لمحے اپنے ساتھ معانی اور ملحقہ تفاسیر و تواریخ کا طوفان ساتھ لیکر آئے گا اور پھر نہ جانے کیا کیا خس و خاشاک بہا لے جائے گا ۔
آپ کہتے ہیں تو ہم یہ کہتے کہتے نہ کہتے ہیں...
کیوں موڑ دیا ناں ہم نے رخ طوفانوں کا!!!
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
اس مضمون کا اثر اتنا ہے کہ تبصروں میں بھی بھائی لوگوں نے یہ سمجھ لیا ہے کہ اچھی وائبز "پھینکنے" کی "ڈیوٹی" صرف خواتین کی ہی ہے۔ :) :) :)

اور مکرانی و عمرانی وائبز سے گھبرا کر "بھیا" دور دور سے ہی لڑی کا نظارہ کر رہے ہیں۔ :) :)
 
Top