اچھی گفتگو اچھا اخلاق

فہیم

لائبریرین
درست !

اسی طرح اگر عوام عقلمند ہو جائے تو سیاست اور مذہب کے تحت لوگوں کو غلام بنائے رکھنے والوں کا بھی یہی حال ہو،
عقلمند تو عوام ہوتی ہے۔
اپنے مطلب کی ہر کسی کو سب عقل ہوتی ہے۔

ہاں عوام میں شعور کی کمی ضرور پائی جاتی ہے :)
 
تعریف اور خوشامد
میں کم از کم سات فرق تلاش کرنے چاہیے آپ کو :)
خوشامد تعریف
بہت خوب، بہت اعلی اچھی، اچھا، بہترین
شہزادی، پری گڑیا
کمال ہو گیا عمدہ شیئرنگ
واہ وا واہ جی واہ
ایکسیلنٹ،فنٹاسٹک گڈ
:applause::applause::applause: :):):)
:happy: :)
 

فہیم

لائبریرین

بہت خوب، بہت اعلی اچھی، اچھا، بہترین
ہم نے لفظ "بہت خوب" استعمال کیا۔ اور آپ نے اس کو خوشامد میں شامل فرمادیا :)
بہت اچھا، بہت اچھی، بہت بہترین۔
یہ تینوں جملے تو کسی میں بھی فٹ نہیں ہوتے معلوم ہوتے :)


شہزادی، پری گڑیا
پری اور گڑیا کا تو ہمیں معلوم نہیں۔
البتہ شہزادی ان کے نام کا حصہ ہونے کی وجہ سے ہم نے کہا۔
تو یہ خوشامد نہیں بلکہ تعریف میں ہی شامل ہوا نہ :)
 
Top