اچھے پیڑ کا پھل میٹھا ، شاخیں نیچی اور چھاوں ٹھنڈی ہوتی ہے ؛احمد جاوید
تلمیذ لائبریرین ستمبر 10، 2013 #2 نظامی صاحب، ذرا احمد جاوید صاحب کا تعارف تو کروائیں۔ ایک دو جگہوں پر پہلے بھی ان کا نام نظر سے گزرا ہے۔
نظامی صاحب، ذرا احمد جاوید صاحب کا تعارف تو کروائیں۔ ایک دو جگہوں پر پہلے بھی ان کا نام نظر سے گزرا ہے۔
الف نظامی لائبریرین ستمبر 10، 2013 #3 تلمیذ نے کہا: نظامی صاحب، ذرا احمد جاوید صاحب کا تعارف تو کروائیں۔ ایک دو جگہوں پر پہلے بھی ان کا نام نظر سے گزرا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ احمد جاوید معروف ماہر اقبالیات ، دانشور، اسکالر اور فارسی اور اردو زبان کے شاعر ہیں۔ انھیں کئی زبانوں پر عبور اورجدید اسلامی فلسفہ میں کمال حاصل ہے۔ وہ علامہ اقبالؒ کے حوالے سے سات سے زائد کتابوں کے مصنف اور مؤلف ہیں۔ انھیں تصوف اور اقبالیات پر ہونے والی کئی بین الاقوامی کانفرنسوں میں شرکت کا اعزاز حاصل ہے۔ ۱۹۸۵ء سے اقبال اکادمی لاہور کے ساتھ وابستہ ہیں۔
تلمیذ نے کہا: نظامی صاحب، ذرا احمد جاوید صاحب کا تعارف تو کروائیں۔ ایک دو جگہوں پر پہلے بھی ان کا نام نظر سے گزرا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ احمد جاوید معروف ماہر اقبالیات ، دانشور، اسکالر اور فارسی اور اردو زبان کے شاعر ہیں۔ انھیں کئی زبانوں پر عبور اورجدید اسلامی فلسفہ میں کمال حاصل ہے۔ وہ علامہ اقبالؒ کے حوالے سے سات سے زائد کتابوں کے مصنف اور مؤلف ہیں۔ انھیں تصوف اور اقبالیات پر ہونے والی کئی بین الاقوامی کانفرنسوں میں شرکت کا اعزاز حاصل ہے۔ ۱۹۸۵ء سے اقبال اکادمی لاہور کے ساتھ وابستہ ہیں۔