اڈوبی انڈیزائن سی سی 2017 میں اردو زبان اور لغت کی تنصیب

arifkarim

معطل
خاکسار نے کئی ماہ قبل اڈوبی انڈیزائن سی سی 2015 میں اردو زبان و لغت کی تنصیب سے متعلق ایک ٹیوٹوریل بنایا تھا۔ چونکہ آج اسکا نیا ورژن سی سی 2017 اڈوبی نے ریلیز کر دیا ہے تو اس موقع کی مناسبت سے اپنے سابقہ ٹیوٹوریل میں ان جدید لغت فائلوں کا اضافہ کر رہا ہوں۔ احباب سے گزارش ہے کہ انہیں یہاں سے اتارلیں۔ طریقہ استعمال وہی ہے جو پچھلے ٹیوٹوریل میں سکھایا گیا تھا۔ نتائج:
c000209.gif

طمیم محمد تابش صدیقی نعیم سعید سعادت شاکرالقادری دوست عبدالحفیظ
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
Top